کبل (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے کے اندر ہونے والے دھماکے میں کم از کم 12 پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔۔۔۔خیبر پختونخوا کے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خالد سہیل نے بتایا […]
اسلام آباد(پی این آئی) واشنگٹن میں پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف سے سائیڈ لائن ملاقات کا کوئی نتیجہ نہ نکل سکا ۔ سیکریٹری خزانہ حامد یعقوب کا دورہ امریکہ بھی بڑی پیش رفت نہ کر سکا۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی […]
ریاض (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی شاہی محل میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان کے مسائل اور ان کے حل پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کی بڑی مساجد اور امام بارگاہوں میں عیدالفطر کی ادائیگی کے اوقات جاری کر دیئے گئے ہیں ۔۔۔ جن کی تفصیل اس طرح سے ہے۔۔۔۔اسلام آباد کی بڑی مساجد و امام بارگاہوں میں نماز […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے منعقدہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے اختتام کے بعد چئیرمین مولانا عبد الخبیر آزاد نے پریس کانفرنس میں اعلان […]
اسلام آباد (پی این آئی) عید الفطر کے بعد حکمراں جماعتوں کا سربراہی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں وفاق اور چاروں صوبوں میں ایک ہی دن انتخابات پر مشاورت کی جائے گی۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم عمران خان، سابق صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین رکنی بینچ نے آج صبح عدالت طلب کر لیا ہے۔۔۔۔سپریم کورٹ کی جانب سے سراج الحق، خالد […]
اسلام آباد (پی این آئی) عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی عید کے دوران گرفتاری روکنے اور کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔۔۔۔چیف جسٹس عامر […]
مظفر آباد (پی این آئی) قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلامقابلہ وزیراعظم منتخب کرلیے گئے ہیں۔۔۔۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا ہنگامی اجلاس جمعرات کی رات ہوا جس میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے 15 منٹ دیئے گئے۔۔۔۔۔ […]
لاہور(آئی این پی)دنیا کے کئی ممالک میں آج20 اپریل کو سال 2023 کے پہلے سورج گرہن کا نظارہ کیا جائے گا۔۔۔یہ سورج گرہن آسٹریلیا، جنوبی مشرقی ایشیا، بحر الکاہل، بحر ہند اور انٹار کٹیکا کے کچھ حصوں میں دیکھا جائے گا،تاہم پاکستان اور بھارت میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) عیدالفطر کی چھٹیوں کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے خدشے کے باعث اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ عید الفطرکی چھٹیوں کے دوران عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ ہے۔ جس کے باعث […]