وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کو مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(آئی این پی)آئی ایم ایف وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اس موقع پر وزیر خزانہ، معاون خصوصی خزانہ، وزارت خزانہ، وزارت توانائی کے حکام بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران وزیراعظم نے آئی ایم ایف وفد سے معاشی صورتحال پر بات چیت […]

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثےکا شکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثےکا شکار ہوگیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق مردان کے قریب مشاق طیارے نے کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی۔نجی ٹی وی کےمطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہےکہ حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے ہیں، طیارہ تربیتی پرواز […]

پی ٹی آئی کے 43 ارکان کے استعفوں کا نوٹیفکیشن معطل، لاہور ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف مل گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے 43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم معطل کر دیا ہے۔ آج بدھ کے روز پی ٹی آئی کے مستعفی 43 ارکان قومی اسمبلی کے […]

آئی ایم ایف نے جون میں نئے بجٹ کیلئے نئی شرائط رکھ دیں، پاکستان کو 5 ماہ میں کتنے ارب ڈالرز کا فوری بندوبست کرنا ہو گا؟

اسلام آباد (آئی این پی) آئی ایم ایف نے جون میں پیش ہونے والے سالانہ بجٹ کیلئے نئی شرائط سامنے رکھ دیں،پاکستان کو 5ماہ میں 6ارب ڈالرز کا فوری بندوبست کرنا ہو گا ، سالانہ بجٹ سے پہلے پاکستان کے پاس 16ارب ڈالرز کا زر […]

عمران خان کا سب سے پہلے اپنی گرفتاری دینے کا اعلان

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں خود گرفتاری دوں گا، مکمل صحت یاب ہونے میں دو ہفتے لگیں گے، صحت یاب ہوکر جیل بھرو تحریک کی خود قیادت کروں گا ۔ انہوں نے […]

شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی ) آئی ایم ایف کے ساتھ تعطل کو توڑنے کی آخری کوشش میں وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے نرخوں میں 4 سے 10 روپے فی یونٹ تک اضافے، گیس ٹیرف میں اضافے اور جی ایس ٹی کی شرح […]

9 فروری کی آل پارٹیز کانفرنس مؤخر کر دی گئی، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ 9 فروری کو منعقد کی جانے والی آل پارٹیز کانفرنس مؤخر کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف […]

وزیر اعظم شہباز اور وزیر خارجہ بلاول بدھ کو ترکیہ جائیں گے

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف قیامت خیز زلزلہ کی تباہی کے بعد ترک عوام سے اظہار ہمدردی کیلئے بدھ کو ترکیہ جائیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ہوں گے، دونوں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے، […]

پرویز مشرف دنیا سے جاچکے ان کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے،مریم نواز

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہےکہ پرویز مشرف دنیا سے جاچکے ان کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے دور میں منتخب وزیراعظم کے […]

ترکیہ میں شدید زلزلہ، بڑے جانی و مالی نقصان کا اندیشہ، امدادی کارروائیاں جاری

استنبول (پی این آئی) برادر اسلامی ملک ترکیہ میں پیر کی صبح شدید زلزلہ آنے کی اطلاعات ہیں جس کے نتیجے میں کم سے کم 10 افراد کے ہلاک ہونے کی خبریں ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کے خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ […]

پرویز مشرف کے انتقال پر پاک فوج کا بیان بھی آگیا

راولپنڈی(پی این آئی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف نے سابق صدر و آرمی چیف جنرل(ر)پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔سابق صدر پرویز مشرف دبئی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل […]

close