لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کی مرضی سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں بحال کرنے کی درخواست کی ہے،انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف بیانات دینے سے متعلق مقدمے میں سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی 3 مئی تک کیلئے ضمانت منظور کرلی۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس […]
لاہور(پی این آئی)سرکاری افسرکو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں پنجاب پولیس کے ترجمان کو بیٹے اور دیگر دو افراد سمیت گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان نایاب حیدرکو تھانہ جنوبی چھائونی پولیس نے گرفتارکیا، نایاب حیدر کو بیٹے اور دیگردو افراد کے ساتھ […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان بغاوت پر اکسانےکے مقدمے میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔عمران خان زمان پارک لاہور سے بڑے قافلے کے ہمراہ بذریعہ موٹر وے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے ہیں۔نجی […]
بیجنگ (پی این آئی) چین نے سی پیک منصوبےکے تحت پاکستان کی بندرگاہ گوادر سے چین کے شہر کاشغر تک ریلوے لائن بچھانے کا میگا پراجیکٹ پیش کر دیا ہے ۔۔۔۔ چین کی جانب سے پیش کیا گیا گیم چینجر منصوبہ 58 ارب ڈالر کا […]
اسلام آباد (آئی این پی)حکومتی نمائندوں اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے معاملے پر مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیا۔حکومت کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر ریلوے خواجہ سعد […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔۔۔۔ وزیراعظم پر اعتماد کے ووٹ کی قرارداد وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پیش کی۔۔۔۔قرارداد میں کہا گیا کہ یہ ایوان وزیراعظم کی حیثیت سے شہباز […]
خضدار (پی این آئی) بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہونے والے بم دھماکے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید ہو گئے ہیں۔۔۔ بلوچستان پولیس کے مطابق خضدار میں جھالاوان میڈیکل کالج کے قریب ریموٹ کنڑول بم سے دھماکا کیا گیا۔۔۔۔ریموٹ کنڑول بم دھماکے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ایک ساتھ انتخابات کی درخواست اور الیکشن فنڈز جاری کرنے کے حکم سے متعلق سماعت ملتوی کر دی گئی ہے ۔۔۔۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے پی ٹی آئی اور حکومت […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان الیکشن کے معاملے پر لچک دکھانے کو تیار ہیں، عمران نے کہا ہے کہ انہیں ایک ٹھوس دلیل بتا دی جائے کہ اکتوبر میں الیکشن کرانے سے ملک کا کیا فائدہ ہے تو وہ تیار ہیں۔۔۔۔ پی ٹی آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ (ن)کے رکن اسمبلی برجیس طاہر نے اسپیکر قومی اسمبلی کو سپریم کورٹ کے ججز کو خط لکھنے کی درخواست کی۔ برجیس طاہر نے درخواست کی کہ اسپیکر قومی اسمبلی چیف جسٹس سمیت دیگر ججز کو خط […]