چیف جسٹس سمیت 51 اہم شخصیات کے ٹیلی فون ٹیپ کیے جا رہے ہیں، اعتزاز احسن کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(آئی این پی) معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اس وقت 51 اہم شخصیات کے ٹیلی فون ٹیپ کیے جا رہے ہیں‘حکومت چیف جسٹس عمرعطا بندیال اور انکے خاندان سمیت دیگر ججز کے بھی ٹیلی فون ٹیپ کر رہی ہے جو غیر […]

مارشل لا سے ہماری فوج تباہ ہو گی، پاکستان کے ہمسایہ کے بڑے خوفناک عزائم ہیں، عمران خان نے نیا ٹریک اختیار کر لیا

لاہور (آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں مارشل لاء لگا تو پھر کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہو گی‘مارشل لا سے ہماری فوج تباہ ہو گی‘ پاکستان کے ہمسایہ کے بڑے خوفناک عزائم ہیں‘ پاکستان کو […]

عدلیہ اور پارلیمنٹ آمنے سامنے، وزیر دفاع خواجہ آصف کی قومی اسمبلی میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز پر کھل کر تنقید، اسپیکر قومی اسمبلی سے سپریم کورٹ سے عدالتی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملکی سسٹم میں عوامی نمائندوں کے مینڈیٹ کا کوئی نعم البدل نہیں، سپریم کورٹ کوشش کررہی ہے کہ حکومت مدت پوری نہ کرے۔     قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر […]

سیاسی لوگ انصاف نہیں کس قسم کے فیصلے چاہتے ہیں ؟ چیف جسٹس نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ سیاسی لوگ انصاف نہیں من پسند فیصلے چاہتے ہیں اور سیاسی جماعتیں من پسند فیصلوں کے لیے پک اینڈ چوزچاہتی ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں عدالتی […]

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا ججز کے اعزاز میں عشائیہ، ایک جج شریک نہیں ہوئے، کون؟

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے سپریم کورٹ کے ججز کے اعزاز میں گزشتہ رات عشائیہ دیا۔۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے ججز کے درمیان اختلافات ختم کرنے کے لیے عشائیہ لیکن عشائیے میں سپریم کورٹ […]

گجرات میں چوہدری پرویز الہٰی، وجاہت حسین کے گھروں پر دیواریں پھلانگ کر پولیس کے چھاپے، ویڈیو جاری

گجرات (پی این آئی) لاہور کے بعد گجرات میں بھی پنجاب پولیس نے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی اور ان کے کزن چوہدری وجاہت حسین کے گھر نت ہاؤس پر بھی چھاپہ مارا ہے اور ملازمین کی طرف سے گھر کے دروازے کھولے […]

عمران خان نے قومی اور صوبائی الیکشن ایک دن کرانے کی تجویز تسلیم کرنے کے لیے شرط عائد کر دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ اگر حکومت 14 مئی سے پہلے اسمبلیاں ختم کرتی ہے، تو ہم اکٹھے الیکشن کیلئے تیار ہیں، یہ بہانے کر رہے ہیں کہ بجٹ دینے کے بعد الیکشن ہوگا، اگر یہ […]

عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا پلان ناکام ہوگیا، مریم نواز کا اہم انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا پلان ناکام ہوگیا، عمران خان مزدوروں کیلئے ریلی نکال رہا ہے، میں کہتی ہوں تم صرف پاکستان کیخلاف سازش کرنا بند […]

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کب بجٹ پیش کریں گے ، تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرخزانہ اسحق ڈار اتحادی جماعتوں سے تجاویز لینے کے بعد 4 یا 5 جون کو بجٹ پیش کریں گے۔قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں ہو گا جب کہ وزیرخزانہ اسحق ڈار 4 یا 5 جون کو بجٹ پیش […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا یوم مزدور پر مزدوروں اور محنت کشوں کیلئے بڑا تحفہ

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر مزدوروں اور محنت کشوں کو تحفہ دیدیا۔حکومت نے قومی صنعتی تعلقات کمیشن کے 8 ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزارت اطلاعات نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد باضابطہ […]

ایک کروڑ 20 لاکھ سے کم نہ لینا، پی ٹی آئی نے بھی انکوائری شروع کر دی

لاہور (پی این آئی) ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب اور پی ٹی آئی امیدوار ابوذر کی مبینہ آڈیو سامنے آنے پر پی ٹی آئی خود بھی شک میں پڑ گئی ہے اور اپنے طور پر معاملے کی انکوائری شروع کر دی ہے ۔۔۔۔ بتایا […]

close