اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان دفترخارجہ کے مطابق چین کے نائب وزیراعظم ہی لائفنگ تین روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ چین کے نائب وزیراعظم سی پیک کی10سالہ تقریبات میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق سی پیک کی دسویں سالگرہ کی […]
لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز میں شامل ارکان کی بنیادی رکنیت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق سابق وزیراعلیٰ محمود خان، ضیاء اللّٰہ بنگش، اشتیاق ارمڑ سمیت 20 سے زائد ارکان کی رکنیت ختم کر دی […]
لاہور(آئی این پی)چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سانحہ 9 مئی کی جے آئی ٹی کے سربراہ اور ممبران کو دھمکانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمے کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی کو تھانہ سرور روڈ 96/23 میں تفتیش کے لیے بلایا، چئیرمین پی ٹی آئی […]
پشاور (پی این آئی) 9 اور 10 محرم الحرام کو خیبرپختونخوا کے 14 اضلاع میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔۔۔ ذرائع کے مطابق 9 محرم کو صدر، اندرون شہر، پشتخرہ، نوتھیہ، حسن گھڑی، تہکال اور پچگی روڈ پر موبائل سروس […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا جسے ایوان نے منظور کرلیا۔نجی […]
دبئی (پی این آئی) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرادری کے درمیان دبئی میں طویل بیٹھک پیر کی رات ہوئی ہے۔۔۔۔۔ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مشاورت کا سلسلہ تقریبا ڈھائی گھنٹے دبئی میں ایک بڑے ہوٹل کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پانچ پاکستانی سرکاری کمپنیاں سعودی عرب کے ساتھ مل کر پاکستان میں 10 بلین ڈالر کے ریفائنری منصوبے پر عمل درآمد کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ذرائع کے مطابق، سعودی فرم آرامکو ابتدائی طور پر اربوں ڈالر کے ریفائنری پراجیکٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023پارلیمنٹ سے منظور کرلیا گیا۔ بل راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت مشترکہ اجلاس میں منظور کیا گیا۔الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2023کی منظوری شق وار دی گئی،بل کے تحت الیکشن ایکٹ 2017میں ترامیم کی گئیں۔ ترمیم کے مطابق نگران […]
اسلام آباد(پی این آئی)چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے، اس سلسلے میں چین کے ایگزم […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی موجودگی میں کمرہ عدالت کے باہر شور شرابا ہوا جس پر بینچ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کیس میں جیل […]