اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب کے تین بڑے دریاؤں راوی، چناب اور جہلم میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف اضلاع میں بارشوں اور بھارت سے مسلسل پانی کی آمد کے باعث دریاؤں کی سطح میں […]
حیدرآباد (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق اندرون سندھ بارش کے بعد بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں 20 فیڈرز ٹرپ کرنے سے مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ حیدرآباد، ٹنڈوآدم، مٹیاری، […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف شرقپور میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن میں جو فیصلہ ہوا اس کے سامنے سرتسلیم خم کریں گے۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی) 9 مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر حساس تنصیبات کے جلاؤ گھیراؤ کیس کی دوبارہ تفتیش کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب نے ایک اور جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔۔۔۔یہ بات اہم ہے کہ 9 مئی کو چیئرمین تحریک انصاف […]
لاہور(آئی این پی) جے آئی ٹی نے نو مئی کے واقعات کی تفتیش مکمل کرتے ہوئے رپورٹ تیار کرلی۔جناح ہائوس حملے کے مقدمہ نمبر 96/23 میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت نامزد ملزمان کو قصور وار قرار دے دیا گیا۔پولیس تفتیش میں کہا گیا ہے […]
اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہا کہ نو مئی واقعات میں بڑی تعداد کے ملوث ہونے کے باوجود احتیاط کے ساتھ 102 افراد […]
اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ریاست کو بچانے کے لیے ہم نے اپنی سیاست کو قربان کیا ہے، الیکشن کے لیے ہم بالکل تیار ہیں۔۔۔۔ 2023 کا الیکشن 2013 کا ری پلے ہو گا، نواز شریف […]
لاہور (پی این آئی)احتساب عدالت کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں بری کیے جانے پر وزیراعظم شہباز شریف اللہ کا بجالائے، ٹوئٹر پیغام میں کہتے ہیں الحمداللہ، لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کے سیاسی انتقام پر مبنی جھوٹے اور بے بنیاد مقدمے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی طرف سے منی لانڈرنگ کیس میں بریت کی درخواستوں پر لاہور کی احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ احتساب عدالت نے شہباز شریف اورحمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ مقدمے میں بری کر دیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور چیئر مین پاکستان تحریک انصاف کی غلط پالیسیوں اور اقدامات کی وجہ سے دن بدن ان کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ، ایسے میں اب وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے اہم بیان دیا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) بروقت اور بہتر حکمت عملی سے آئندہ سال حج اخراجات نصف تک ہو سکتے ہیں۔۔۔۔ وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود نے کہا ہے کہ انہیں صرف دو ماہ ملے تھے اور اس عرصہ میں کوشش کی کہ […]