اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سائفر کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا ہے ۔۔۔توشہ خانہ کیس میں سیشن عدالت کی جانب سے 3 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت اٹک […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو ایف آئی اے نے […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا کی نئی نگراں کابینہ میں 9 وزراء نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس میں نگراں کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے نگراں کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔. تقریب میں نگراں […]
جڑانوالہ (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جڑانوالہ میں کرسچن کالونی پہنچ گئے ۔۔۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سانحہ میں متاثر مکانات اور گرجا گھروں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔۔۔۔ قاضی فائز عیسیٰ نے جڑانوالہ کے […]
لاہور (پی ٹی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سیکرٹری داخلہ پنجاب کو خط لکھ کر اپنے شوہر کے لیے 4 مطالبات کر دیئے ہیں۔۔۔۔ لکھے گئے خط میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی اعلٰی ترین عدلیہ میں ایک اور اختلاف سامنے آ گیا ہے ۔۔۔ آج جمعے کے روز سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف سماعت کرنے والے بینچ پر بینچ کے رکن جسٹس منصور علی شاہ نے اعتراض اٹھا […]
ڈیرہ مراد جمالی (پی این آئی) بجلی کی تاریں گھر میں گرنے سے 5 افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔۔۔۔ مقامی ایس ایچ او سٹی سکندر عمرانی کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقہ شرقی میں ٹرانسفارمر جلنے سے بجلی کی تاریں گھر […]
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات 90 روز میں نہیں ہوسکتے۔چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ کے زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں آئندہ عام انتخابات […]
اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حالیہ ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے سرکاری اشاعت شدہ نتائج کے مطابق نئی حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں شیڈول کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔ صوبائی حکومتوں اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگراں وزیراعظم کی کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا اور اس سلسلے میں حلف برداری آج ہوگی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی تشکیل کے لیے پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے، اور اس سلسلے میں نگراں کابینہ آج شام 5 […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے آج وکلاء کی ملاقات لاہور ہائی کورٹ پنڈی بینچ کے فیصلے سے مشروط ہے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے […]