مہنگی بجلی کے خلاف عوام کا احتجاج الٹا پڑ گیا، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافے کی تیاری کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ایک طرف سڑکوں پر عوام بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور بجلی کی قیمتوں میں کمی ک مطالبہ کر رہے ہیں۔۔۔ لیکن اس کے ساتھ ہی غریب عوام کے لیے بری خبر یہ ہے کہ […]

تھل ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ٹریک بند کر دیا گیا، ریسکیو اہلکار اور ایمبولینس طلب کر لی گئیں

میانوالی (پی این آئی) میانوالی ریلوے اسٹیشن کے قریب تھل ایکسپریس ٹرین کی چار بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔۔۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والی تھل ایکسپریس راولپنڈی سے ملتان جا رہی تھی۔۔۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ تھل ایکسپریس […]

نئی قیمتیں کیا ہیں؟ سرکاری طور پر دودھ 20 روپے اور دہی 15 روپے فی کلو مہنگا کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) ضلعی انتظامیہ نے دودھ اور دہی کی سرکاری قیمتوں میں اضافہ کردیاہے۔۔۔ضلعی انتظامیہ کے اعلامیے کے مطابق دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔۔۔جس کے مطابق دودھ کی سرکاری قیمت میں 20 روپے کلو اضافہ […]

عمران خان کو سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا، کل اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے اور انہیں بدھ کو اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔۔۔آج منگل کے روز اسلام آباد کی خصوصی عدالت […]

عمران خان پی ٹی آئی چیئرمین کے عہدےپر بحال ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے فیصلے پر پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ سزا معطلی کے بعد عمران خان پارٹی چیئرمین کی حیثیت سے بحال ہوگئے ہیں، نگران حکومت کو چاہیے کہ عدالتی فیصلے پر […]

سزا معطلی کے باوجود عمران خان کو رہا نہیں کیا جا سکتا، سرکاری ذرائع نے وجہ کا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی ٹی آئی) ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست منظور کر لی ہے۔۔۔۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا ہے۔۔۔۔۔ ذرائع کے مطابق […]

عمران خان کی سزا معطل، رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اپیل منظور کر لی ہے اور فوری رہائی کا حکم جاری کر دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اس سے […]

عمران خان نے کسی بھی کیس میں گرفتاری سے روکنے کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان  نے کسی بھی کیس میں گرفتاری سے روکنے کی درخواست دائر کردی ہے۔انہوں نے سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ ایف آئی […]

اسلام آباد، ٹی چوک پر خوفناک حادثہ، بڑی ہلاکتیں ہو گئیں

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی اسلام آباد کے سنگم ٹی چوک پر پرانے ٹول پلازہ کے قریب وین اور ٹرک میں ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ وین اور ٹرک کے درمیان تصادم ٹی چوک پرانے […]

سیاسی پناہ مانگنے والوں کیلئے بری خبر، برطانیہ میں پناہ مانگنے والوں کو الیکٹرانک ٹیگ لگانے کا فیصلہ

لندن(انٹرنیوز)برطانیہ میں پناہ لینے والوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے نمٹنے کے لئے ترجیحی بنیاد پر حراستی مقامات کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے، تاہم قلیل مدتی حل کے لئے پناہ گزینوں کو الیکٹرانک ٹیگ لگانے کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں […]

ایمان مزاری کی اڈیالہ جیل سے رہائی، اسلام آباد پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی بیٹی اور انسانی حقوق کی علمبردار ایمان مزاری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گی لیکن جیل کے گیٹ کے باہر ااسلام آباد پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے […]

close