عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ ، نواز شریف کا بڑا اعلان ، ہدایات جاری

لند ن (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے پنجاب میں انتخابات کے معاملے پر پارٹی رہنمائوں کو انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں افراتفری پیدا کرنے والے […]

علی بلال عرف ظل شاہ کی موت کی نئی کہانی سامنے آ گئی، پولیس کا ڈالے پر لاش لانے والے دو افراد کی گرفتاری کا دعویٰ

لاہور (پی ٹی آئی) پی ٹی آئی کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کی ہلاکت کے کیس میں پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ علی بلال کو ہسپتال میں چھوڑ کر […]

وزارت عظمی کا امیدوار کون ہوگا، مریم نواز کا دوٹوک اعلان

لاہور ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اس لیے گرفتاری نہیں دیتے کہ بلڈ ٹیسٹ ہوگا۔ایک انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکن کی […]

امریکہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیش کش کرتے ہوئے شرط عائد کر دی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے ثالثی کی پیش کش کر دی ہے۔۔۔۔ امریکی ترجمان نے دونوں ملکوں کے درمیان تنازعات کو سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن […]

گجرات کے چوہدری برادران میں سیاسی اختلاف عدالتی چارہ جوئی تک پہنچ گیا، کارروائی شروع

لاہور (پی این آئی) گجرات کے چوہدری برادران میں سیاسی اختلاف عدالتی چارہ جوئی تک پہنچ گیا ہے ۔۔۔ چوہدری وجاہت حسین کی طرف سے چوہدری چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کے سربراہ کے عہدے پر رکھنے کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں […]

پی ٹی آئی ریلی، ہنگامہ آرائی، تشدد کے واقعات کا مقدمہ کس کے خلاف درج کر لیا گیا؟

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کی ریلی میں گزشتہ روز کی ہنگامہ آرائی اور پرتشدد واقعات پر لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان پر یہ مقدمہ ڈی ایس پی […]

کارکنان پر امن رہیں، پی ٹی آئی نے ہدایات جاری کردیں

شلاہور(پی این آئی)زمان پارک لاہور میں پولیس اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔پی ٹی آئی کی ریلی روکنے کیلئے پولیس نے پکڑ دھکڑ، شیلنگ اور آبی توپ کا استعمال بھی کیا۔ پولیس اور کارکنوں کی مڈ بھیڑ میں کئی […]

پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ فائنل ، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پنجاب میں عام انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے جب کہ کاغذات نامزدگی 12سے14مارچ تک جمع کرائے […]

وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب میں گندم امدادی کتنے ہزار روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب میں گندم امدادی قیمت 3900 روپے کی فی من کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ دوسری جانب پاکستان میں رواں سال کے دوران 9 فیصد گندم شارٹ فال کا امکان ہے۔حکام کے مطابق پاکستان کی ضرورت […]

ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل چکا، پاکستان ترقی کرے گا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کاروباری شخصیات کو یقین دہانی

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے ملک کی دس اہم ترین کاروباری شخصیات سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی کہ پاکستان مشکل معاشی حالات سے کامیابی سے باہر نکل آئے گا، ڈیفالٹکا خطرہ ٹل چکا ہے، ملک ترقی کرے […]