کراچی (پی این آئی) بحیرہ عرب کا سمندری طوفان کراچی کے جنوب میں 360 کلو میٹر جبکہ ٹھٹھہ کے جنوب مغرب میں 355 کلو میٹر دور ہے۔۔۔۔ محکمۂ موسمیات کے ماہرین مطابق سمندری طوفان آج رخ بدلتے ہوئے شمال مشرق کی جانب بڑھے گا۔۔۔۔ سمندری […]
کراچی (پی این آئی) بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے ساحلی علاقوں کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کا رخ معمولی تبدیل ہوا ہے جس کے بعد کراچی کسی حد تک محفوظ […]
لاہور ( پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔اسلام آباد سمیت لاہور، […]
کراچی (پی این آئی) بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کے پیش نظر سندھ کی ساحلی پٹی سے شہریوں کا انخلا رات بھر جاری رہا۔۔۔۔ سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کیٹی بندر کی 13ہزار کی آبادی خطرے میں ہے جن […]
اسلام آباد (پی این آئی) آج صبح عمران خان ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کے آفس میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔۔۔۔چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف تھانہ رمنا میں درج مقدمہ نمبر 255/23 میں تفتیش کی گئی اور انہیں ایف آئی […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملک کو اس وقت مالی مشکلات کا سامنا ہے، زرمبادلہ کو بہتر بنانے کیلئے جو پیسے بیرون ممالک پڑے ہیں وہ ملک میں رکھیں،حکومت کی مجبوریوں کو ہم سمجھ سکتے ہیں،سب […]
کراچی (پی این آئی) کراچی، حیدر آباد میں 13 سے 16 جون کے درمیان آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان بپر جوائے کی شدت برقرار ہے جس کے اثرات […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان اپنے وکلاء کے ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی عدالت میں موجود ہیں۔۔۔۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق، عمران خان کی سیشن کورٹ ایک روز کے لیے جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کی درخواست پر سماعت […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سمندری طوفان پائپر جوائے کے پیش نظر ہزاروں افراد کی نقل مکانی سمیت دیگر ہنگامی اقدامات شروع کردیئے ہیں۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ فوج کی مدد سے قدرتی آفت کا مقابلہ کیا جائے گا، […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بحیرۂ عرب میں شدید سمندری طوفان بائپرجوائے میں مزید شدت آگئی ہے، طوفان ٹھٹھہ کے جنوب میں 750 کلو میٹر جبکہ اوڑماڑہ کے جنوب مشرق میں 860 کلو میٹر کے […]
کراچی (پی این آئی) بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپرجوائے قریب آنے سے کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری سینٹی گریڈ ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے […]