اسلام آباد(پی این آئی )قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری کردیا۔جیو نیوز کے مطابق قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے ججز کی تنخواہوں کا آرڈر 2023 جاری کیا جس کے بعد چیف جسٹس […]
اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے توشہ خانہ کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدنوازشریف منگل کو سعودی عرب پہنچیں گے، مریم نواز بھی پارٹی قائد کے ہمراہ سعودی عرب جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع شریف خاندان کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف یو اے ای کے بعد سعودی عرب جائیں گے۔ ذرائع شریف فیملی کاکہناہے کہ قائد ن لیگ میاں نواز شریف آئندہ چند روز میں سعودی عرب جائیں گے،نوازشریف سعودی عرب میں تقریباً […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی جانب سے شدید مخالفت کے بعد چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے چیئرمین سینٹ کی تاحیات مراعات کا بل واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینٹ نے متعلقہ سینٹرز کو بل واپس لینے کی […]
لاہور(پی این آئی) کارڈک انسٹیٹیوٹ کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے پرویز الہی کی طبیعت ایسی نہیں کہ ان کا ہسپتال میں علاج کیا جائے۔آج ڈاکٹروں نے جیل میں پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہی کا طبی معائنہ کیا۔ ذرائع کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سٹینڈ بائی ایگریمنٹ سیملک کے معاشی استحکام میں مدد ملے گی۔دعاہے کہ یہ آئی ایم ایف کے ساتھ آخری پروگرام ہو۔اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ان کی […]
فیصل آباد (پی این آئی)نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش سے نقصان ہوا، اگست میں نواز شریف ملک میں ہوں گے، انتخابات میں چند ماہ رہ گئے ہیں، ملک کو پیروں پر کھڑا کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے رہنما […]
اسلام آبا د(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے کہاہے کہ عوام کے ساتھ کیے گئے ایک اور وعدے کی تکمیل کردی ہے اور اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کے لئے ”بانڈڈ بلک اسٹوریج پالیسی 2023“ کی منظوری دے دی […]
مالاکنڈ (پی این آئی) مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کے سبب لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ اور قرآنی آیات کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سینیٹ نے بطور قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کردیئے، جس کے ساتھ ہی آرٹیکل 62ایف ون کے تحت نااہلی کی مدت پانچ سال ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قائم مقام صدر کے […]