قتل کے پلان کی تفصیل کس نے بتائی؟ عمران خان نے انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خوف پھیلایا جارہا ہے کہ ریاست کچھ بھی کرسکتی ہے تاکہ لوگ ڈر کر گھروں میں بیٹھ جائیں۔۔۔۔ آن لائن خطاب میں عمران خان نے دعویٰ کیا کہ 14مارچ کو زمان پارک سے […]

چین نے دوستی کا حق ادا کر دیا پاکستان کو بڑا ریلیف دیدیا

کراچی (پی این آئی)پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے چین نے دو ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کردیا ہے جو آئی ایم ایف سے معاہدے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ چین نے دو […]

جج دھمکی کیس،عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری قابلِ ضمانت میں تبدیل

اسلام آباد (پی این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے عمران خان کے خلاف خاتون جج کیس میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی معاملے پر سابق وزیر عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کو قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل کردیا۔ جمعہ کو ایڈیشنل […]

پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن، پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے، کتنے گرفتار؟ کس کی تلاش جاری؟

راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب پولیس نے راولپنڈی میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی راولپنڈی سٹی کے صدر عمران حیات کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ […]

خیبرپختونخوا، نگران حکومت سے اہم شخصیت نے استعفیٰ دے دیا

پشاور (پی این آئی) خیبر کی نگران حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے کیونکہ نگران وزیر اعلیٰ کی کابینہ سے اہم شخصیت نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی ہدایت اللہ خان طوری نے اپنے […]

آئی ایس آئی، آئی بی، ایم آئی، ڈی آئی جی اسلام آباد پر مشتمل جے آئی ٹی قائم کر دی گئی، ایجنڈا کیا دیا گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی پیشی کے دوران جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کیا گیا جس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی […]

پیسکو کا انتظام سنبھالنے سے انکار، خیبرپختونخوا حکومت نے تربیلا اور دیگر بجلی گھروں کا کنٹرول مانگ لیا

پشاور(آئی این پی ) الیکٹرک کمپنی کو سالانہ 2کھرب کے خسارے کا سامنا، خیبرپختونخوا نے پیسکو کا انتظام سنبھالنے سے انکار کر دیا۔ نگران حکومت کا کہنا ہے کہ مالی بحران کی شکار پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی منتقلی صوبے کے مسائل میں مزید اضافہ […]

ریلوے لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا، پھر کیا ہوا؟

کوٹری(آئی این پی ) بولہاری اسٹیشن کے قریب ریلوے لائن پر دھماکے میں سلیپرز کو نقصان پہنچا۔ نامعلوم تخریب کاروں کی جانب سے دھماکا خیز مواد سے ریلوے لائن کو اڑانے کی کوشش کی گئی، جس کے نتیجے میں کراچی سے پنجاب جانے والی ریلوے […]

الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پاکستان کے مفاد میں قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے جو معاشی، سیاسی اور سکیورٹی صورتِحال کو مدِنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب […]

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

پشاور (پی این آئی) پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں پہلا روزہ کل 23 مارچ بروز جمعرات کو ہو گا۔ پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں 30اپریل کوہونیوالے الیکشن ملتوی کر دیئے، نئی تاریخ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے الیکشن ملتوی کردیے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا با ضابطہ حکم نام جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ خیال رہے کہ سپریم […]