مفت آٹا کیسے حاصل کریں؟ کون لوگ اہل ہیں؟ ایک خاندان کتنا آٹا لے سکتا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) مفت آٹے کا حصول کیسے ممکن ہے اور اس کے کون لوگ حقدار قرار دیئے گئے ہیں؟ اس حوالے سے متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ مفت آٹے کے حصول کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن ضروری […]

توشہ خانہ کیس، لاہور ہائیکورٹ کا تہلکہ خیز فیصلہ جاری

لاہور(آئی این پی)حکومت عدالتی حکم کی مصدقہ نقل کے سات یوم میں توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرے، لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کا 1990 سے 2001 تک کا ریکارڈ پبلک کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔جسٹس عاصم حفیظ نے شہری منیر احمد […]

چیف جسٹس کے ون مین پاور شو پر نظر ثانی کرنی چائے، پنجاب اور خیبرپختونخواہ سے متعلق فیصلہ چار تین تناسب سے دیا گیا، سپریم کورٹ کے دو ججز نے الیکشن ازخود نوٹس کا تہلکہ خیز تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مندوخیل نے الیکشن ازخود نوٹس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا،فیصلے میں کہا گیا کہ پنجاب اور خیبرپختونخواہ سے متعلق فیصلہ چار تین تناسب سے دیا گیا،جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس […]

عدالت نے عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپنے خلاف تھانہ گولڑہ، تھانہ بارہ کہو، […]

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، عمران خان کی عبوری ضمانت کی 7 درخواستوں پر اعتراضات لگ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت کی 7 درخواستوں پر اعتراضات عائد کر دیئے گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی عبوری ضمانت کی 7 درخواستوں پر 2 ،2 اعتراضات عائدکئے گئے ہیں،اسلام […]

عمران خان زمان پارک سے روانہ، اسلام آباد پولیس نے تیاری مکمل کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پیشی کے موقع پر وفاقی پولیس کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔۔۔۔ اسلام آباد پولیس حکام کے مطابق ساڑھے25 سو اہلکار اسلام آباد ہائیکورٹ پر تعینات کرنے […]

’ہمارا وجود ختم ہو رہا ہے اب یا عمران خان رہے گا یا ہم‘ ہم کس تک جانے کیلئے تیار ہیں ؟ رانا ثنا اللہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ ہمارا وجود ختم ہو رہا ہے اب یا عمران خان رہے گا یا پھر ہم رہیں گے اور یہاں دونوں میں سے کسی ایک کا وجود باقی رہنا ضروری ہے اس […]

سیلاب متاثرین کیلئے جنیوا میں کیے وعدے کچےنکلے؟ 10 ارب ڈالر سے زائد کے وعدوں سے پاکستان کو کیا ملا؟

اسلام آباد(آئی این پی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے میں ڈیڈ لاک کے منفی اثرات سامنے آنے لگے، سیلاب زدہ علاقوں میں اربوں ڈالر کے نقصانات کے ازالے کیلئے عالمی وعدے وفا نہ ہوسکے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق […]

عدالت کا عمران خان کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست پر بڑا فیصلہ آگیا

لاہور (پی این آئی)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان تین مقدمات میں ضمانت کے لیے انسداد دہشتگردی کی عدالت پہنچے۔عمران خان کے خلاف تھانہ ریس کورس میں تین […]

اٹلی جانے والے تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 34 لاپتہ، پاکستانیوں کی کیا اطلاع ہے؟

روم (پی این آئی) عالمی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اٹلی جانے والی تارکین وطن کی ایک اور کشتی تیونس کے قریب سمندر میں ڈوب گئی ہے جس کے نتیجے میں 34 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔۔۔۔ کشتی کسی پاکستانی کی موجودگی […]