ڈی جی ایف آئی اے اور کے پی کے آئی جی پولیس کی چھٹی، وجہ کیا بنی؟

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو کشتی حادثات اور ملک سے غیر قانونی ہجرت کی روک تھام میں ناکامی پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، […]

مزاکرات، تحریک انصاف کی نئی حکمت عملی کا انکشاف

اسلام آباد: عمران خان نے اگرچہ باضابطہ بات چیت کا عمل ختم کردیا ہے لیکن بیک چینل مذاکرات کے حوالے سے اپنی پارٹی قیادت کو ایسی کوئی ہدایت نہیں دی۔ عوامی سطح پر دیکھا جائے تو تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول اسٹیبلشمنٹ، حکومت حتیٰ کہ پی […]

علی امین گنڈاپور نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صوبائی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ پی ٹی آئی اعلامیہ کے مطابق بیرسٹر گوہر نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ اعلامیہ میں یہ بھی بتایا گیا کہ بانی پی […]

مزاکرات ٹوٹ گئے

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکراتی نشست میں شرکت نہیں کریں گے۔ ہری پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کی تبدیلی کی خبریں محض افواہیں ہیں۔عمر ایوب کا […]

درمیانی راستہ، حکومت نے پی ٹی آئی مزاکراتی ٹیم کو دانہ ڈال دیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے آج مذاکرات میں شرکت کرلی تو حکومت کے پاس ان کے لیے پیشکش موجود ہے۔ حکومت پی ٹی آئی کے مطالبے کو یکسر مسترد نہیں کرے گی اور اس کے بجائے حکومتی ٹیم کوئی درمیانی راستہ پیش کرے گی۔ […]

پاکستان کو امریکی امداد روک دینے کی تصدیق کر دی گئی، کس کس شعبے میں امداد بند ہوئی؟

دنیا کے کئی ممالک کی طرح امریکی حکام نے پاکستان کے لیے بھی امداد بند ہونے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے لیے امریکی امداد بند اور کئی اہم منصوبے روک دیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق امریکی امداد بند ہونے سے توانائی اور […]

وزیراعظم نے بجلی کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر دیدی

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے اگلے چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کہنا تھا امید ہے آج شرح سود میں مزید کمی ہو گی، بس چلے تو ٹیکس […]

سعودی ہسپتال پر ڈرون حملہ، 70 سے زائد ہلاکتیں

سوڈان کے علاقے دارفر میں اسپتال پر ڈرون حملے میں 70 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ امریکی میڈیا رپوٹس کے مطابق سوڈان کے علاقے میں واقع سعودی اسپتال کو نشانہ بنایا گیا ہے۔مقامی انتظامیہ نے اسپتال پر حملے میں باغی فورسز کے ملوث ہونے […]

پی ٹی آئی نے مزاکراتی عمل کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 7 دن ختم ہونے کے بعد مذاکراتی عمل باضابطہ طور پر ختم ہوچکا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکراتی عمل بدستور غیر یقینی کا شکار ہے، حکومت اور اپوزیشن کے مذاکراتی […]

ٹرمپ کا فیصلہ، پاکستان کی کن شعبوں میں امداد بند ہو گی؟

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ٹرمپ صدارت سنبھالنے کے فوری بعد تقریباً تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طورپر معطل کردیے ہیں، معطل کیے گئے پروگراموں میں یوکرین ، تائیوان اور اردن کی امداد کا پروگرام بھی شامل ہے، یہ امدادی پروگرام ابتدائی طورپر […]

close