پی ٹی آئی کارکنوں کا پر تشدد احتجاج، پنجاب میں پاک فوج طلب کر لی گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور میں امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت نے پاک فوج طلب کر لی ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی کارکن عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج […]

عمران خان کو وارنٹ کب دکھائے گئے؟ نیب اور عمران خان کے مؤقف میں اختلاف سامنے آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق نیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائن میں عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد […]

منی لانڈرنگ کیس، نیب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بے گناہ قرار دے دیا

لاہور (پی این آئی) نیب نے منی لانڈرنگ کیس میںوزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگرکو بےگناہ قرار دے دیاہے۔۔۔ اس حوالے سےلاہور میںاحتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگرکے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔۔۔وزیر اعظم […]

اسلام آباد ہائیکورٹ، سیکریٹری داخلہ، آئی جی پولیس کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، رجسٹرار ہائی کورٹ کو ایف آئی آر درج کرانے کا حکم

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کی القادر یونیورسٹی کرپشن کیس میں نیب کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دی ۔ رجسٹرار ہائی کورٹ کو ایف آئی آر درج کرانے کا حکم،عدالت […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا ۔عدالت نے سیکرٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس بھی جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا، کب سنایا جائیگا؟

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت گرفتاری قانونی یا غیرقانونی سے متعلق کچھ دیر بعد فیصلہ سنائے گی۔ اے آروائی نیوز کے مطابق چیف جسٹس اسلام […]

حکومت کا عمران خان کیخلاف انتقامی کارروائی نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق ہوئی، انتقامی کاروائی نہیں کریں گے۔ عمران خان اور اس کی اہلیہ کے خلاف رجسٹریاں موجود ہیں،قومی خزانے کو 60ارب کا ٹیکہ لگا کر 6ارب […]

میری عدالت میں یہ سب ہوا ، کچھ بھی خلاف قانون ہوا تو ایکشن لوں گا ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت کی دو درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ کس کیس میں عمران خا ن کی گرفتاری عمل میں لائی گئی؟جو عدالت کے احاطے میں ہوا […]

چیئرمین عمران خان کا گرفتاری کی صورت میں پیشگی ریکارڈ کروایا گیا خصوصی پیغام

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین عمران خان کا گرفتاری کی صورت میں پیشگی ریکارڈ کروایا گیا خصوصی پیغام سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے ریکارڈ پیغام میں قوم سے مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ […]

عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) رینجرز اہلکاروں نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا۔۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان دو مقدمات میں ضمانت کیلئے عدالت آ رہے تھے، عمران خان ابھی کمرہ عدالت […]

وارنٹ لے کر آئیں مجھے گرفتار کر لیں، عمران خان نے جیل جانے کی پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وارنٹ لے کر آئیں، میں خود ہی جیل جانے کو تیار ہوں۔۔۔۔ آج منگل کی صبح مقدمات میں پیشی کیلئے اسلام آباد روانگی سے قبل عمران خان نے گاڑی سے جاری کیے […]

close