عمران خان کا جُرم ناقابل معافی، وزیراعظم نے پی ٹی آئی کو ملک دشمن قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاست میں انتقامی کارروائیوں کا کبھی اچھا انجام نہیں ہوتا، پی ٹی آئی کا دور حکومت پاکستان کی تاریخ کا بدترین دور تھا، عمران نیازی نے ملک دشمنی کا ناقابل معافی جرم کیا […]

وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے سے متعلق تجویز پر فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا معاملہ زیر غور آیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس کے شرکاء کی اکثریت نے تحریک انصاف پر پابندی […]

اسلام آباد میں بھی فوج طلب کر لی گئی، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کے خلاف بڑے ایکشن کی تیاری، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد ( پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد اسلام آباد میں میں بھی فوج طلب کر لی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ نےاسلام آباد انتظامیہ کی طرف سے درخواست پر فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔ اس سے قبل خیبرپختونخوا کی طرف […]

9مئی کا دن تاریخ میں سیاہ ترین دن قرار، پاک فوج کا ملک کی موجودہ صورتحال پر سخت ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی یس پی آر) نے کہا ہے کہ دشمن جو 75 سال میں نہ کرسکا وہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا ایک سیاسی لبادہ اوڑھے گروہ نے کر دکھایا جبکہ جو سہولت کار ،منصوبہ ساز […]

شاہ محمود قریشی کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کے سینئر وائس چیئرمین اور عمران کان کی عدم موجودگی میں پارٹی کے معاملات چلانے والی 7 رکنی کمیٹی کے سربراہ شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔ اس سے پہلےتحریک انصاف کے […]

احتساب عدالت نے عمران کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا، دوبارہ کب پیش کرنے کا حکم؟

اسلام آباد (پی این آئی ) نیب عدالت نے عمران خان کو 8 روزہ ریمانڈ پر ٹیب ٹیم کے حوالے کر دیا ہے۔۔۔نیب عدالت اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف القادر ٹسرٹ کرپشن کیس کی سماعت ہو ئی ۔۔۔ عمران خان نے کہا کہ […]

پشاور ، پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے عملے نے اب تک 4 لاشیں لائے جانے کی تصدیق کر دی

پشاور (پی این آئی) پشاور ، پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں جاری ہیں۔۔۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے عملے نے اب تک 4 لاشیں لائے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پی ٹی […]

پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت کو آگ لگا دی، خواتین سمیت عملے پر تشدد، ریکارڈنگ کا سامان لوٹ لیا گیا، نیوز روم میں تباہی

پشاور (پی این آئی) ریڈیو پاکستان پشاور کے ڈائریکٹر جنرل طاہر حسن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی شرپسندوں نےریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت پر بڑا حملہ کیا۔۔۔سینکڑوں کی تعداد میں شرپسندوں نے اچانک دھاوا بول دیا۔۔۔ شرپسند ریڈیو پاکستان پشاور کا گیٹ توڑ […]

عمران خان کو بڑا دھچکا ، عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی جہاں عمران خان کو پیش […]

توشہ خانہ کیس، عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔۔۔۔توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی جہاں عمران خان کو پیش کیا گیا،کمشنر آفس […]

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی فوج طلب کر لی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی فوج طلب کر لی گئی ہے۔۔۔۔ وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کی طرف سے درخواست کی منظوری دے دی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اس سے پہلے لاہور میں امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے کے لیے […]

close