کابینہ کے بیشتر اراکین کا وزیراعظم کو ملک میں ایمرجنسی لگانے کا مشورہ

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی کابینہ کے بیشتر اراکین نے وزیراعظم کو ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا مشورہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس شروع ہوا تو اراکین نے 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی۔۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی دو ہفتے کی ضمانت منظور کر لی ہے […]

کالر سے پکڑ کر کھینچیں گے تو عوام میں انتشار پھیلے گا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ سیاسی انتقام ہمارے ملک میں پرانا وتیرہ ہے ، ریاست اپنے رویے پر بھی نظر ثانی کرے، کالر سے پکڑ کر کھینچنے پر انتشار تو پھیلے گا،ماضی میں بھی گرفتاریاں ہوتی رہی ہیں کیا یہ کوئی […]

کیا فیصلہ ہو گا؟ وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس شروع، تمام سرکاری ملازمین کو باہر نکال دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کاہنگامی اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت شروع ہو گیا ہے۔۔۔ اجلاس کا ایجنڈا پاکستان کی موجودہ صورتحال ہے جس میں اہم ترین فیصلوں کی توقع کی جا رہی […]

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، عمران خان کی فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے عمران خان کی القادر ٹرسٹ میں نیب کے ہاتھوں گرفتاری کو […]

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کو عدالت میں پیش کیا گیا ،عمران خان کو 15 گاڑیوں پر مشتمل سکیورٹی قافلے […]

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم دے دیاہے۔۔۔گذشتہ روزسپریم کورٹ میں عمران خان کی گرفتاری کو گزشتہ روز چیلنج کیا گیا تھا جس میں پی ٹی آئی رہنما فواد […]

احتساب عدالت نے عمران خان کو زبردست سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) احتساب عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو اہلیہ، رشتے داروں اور ذاتی معالج سے ملاقات کی اجازت دے دی ہے۔۔۔۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے عمران خان کے القادرٹرسٹ کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر […]

بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری کی گرفتاری کی بھی اجازت مانگ لی ہے۔۔۔۔ گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں نیب عدالت […]

شاہ محمود قریشی رات گئے گرفتار، پی ٹی آئی قیادت اب کون کرے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد پولیس نے رات گئے گرفتار کر لیا۔۔۔۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نے شاہ محمود قریشی کو گلگت ہاؤس سے 3 ایم پی او کے تحت […]

close