اسلام آباد(پی این آئی) پارلیمان، عدلیہ جنگ میں شدت آگئی۔۔ حکومت کا چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ۔ ریفرنس کو حتمی شکل دینے کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنائی جائیگی۔ مختلف جماعتوںکے رہنما کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔ کمیٹی کی تشکیل کا اختیار اسپیکر قومی […]