پرویز الٰہی کی صحت سے متعلق جیل سے اہم خبر، طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) کارڈک انسٹیٹیوٹ کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے پرویز الہی کی طبیعت ایسی نہیں کہ ان کا ہسپتال میں علاج کیا جائے۔آج ڈاکٹروں نے جیل میں پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہی کا طبی معائنہ کیا۔     ذرائع کے مطابق […]

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سٹینڈ بائی ایگریمنٹ سیملک کے معاشی استحکام میں مدد ملے گی۔دعاہے کہ یہ آئی ایم ایف کے ساتھ آخری پروگرام ہو۔اپنے ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ ان کی […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑی خبر آگئی

فیصل آباد (پی این آئی)نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش سے نقصان ہوا، اگست میں نواز شریف ملک میں ہوں گے، انتخابات میں چند ماہ رہ گئے ہیں، ملک کو پیروں پر کھڑا کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے رہنما […]

حکومت نے عوام سے کیا ایک اور وعدہ پورا کر دیا، اسحاق ڈار کا اہم اعلان

اسلام آبا د(پی این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے کہاہے کہ عوام کے ساتھ کیے گئے ایک اور وعدے کی تکمیل کردی ہے اور اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کے لئے ”بانڈڈ بلک اسٹوریج پالیسی 2023“ کی منظوری دے دی […]

خوفناک زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

مالاکنڈ (پی این آئی) مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کے سبب لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ اور قرآنی آیات کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ […]

چئیرمین سینیٹ نے بطور قائم مقام صدر الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سینیٹ نے بطور قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کردیئے، جس کے ساتھ ہی آرٹیکل 62ایف ون کے تحت نااہلی کی مدت پانچ سال ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قائم مقام صدر کے […]

پاک فوج نے خود احتسابی کی مثال قائم کر دی، 9مئی کے واقعات کے بعد لیفٹیننٹ جنرل سمیت کتنے فوجی افسران کو نوکری سے فارغ کردیا گیا؟ ترجمان پاک فوج تفصیلات سامنے لےآئے

اسلام آباد( پی این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے اپنے خود احتسابی کے عمل کو مکمل کر لیا۔ لیفٹننٹ جنرل کے عہدے کے افسر سمیت 3 افسروں کو نوکری سے فارغ […]

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دے دی۔انہوں نے فنانس بل پر دستخط کر کے فنانس بل 24-2023ء کی منظوری دی۔اس سے قبل آج صبح چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایوانِ صدر اسلام آباد پہنچے تھے جہاں […]

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی 52 رکنی وفد کے ساتھ خصوصی طیارے پر حج کے لیے روانہ

اسلام آباد (پی این آئی)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب چلے گئے ۔صدر عارف علوی قومی ایئر لائن پی آئی اے کے خصوصی طیارے پر جدہ روانہ ہوئے، ان کے ہمراہ 52 رکنی وفد بھی حج پر […]

فوج کیسے فیصلہ کرتی ہے فلاں بندہ آرمی ایکٹ کے تحت ہمارا ملزم ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ کا سات رکنی لارجز بینچ فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے، جسٹس قاضی فائز اور جسٹس سردار طارق مسعود کے اعتراض کے بعد 9 رکنی لارجر بینچ گزشتہ روز ٹوٹ گیا […]

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد کے تھانہ ترنول کے مقدمے میں درخواستِ ضمانت پر جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کی۔عدالتِ عالیہ نے پولیس کو اسد عمر اور […]

close