لاہور( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کو ٹکٹ کے حوالے سے پارٹی کے فیصلے کو تسلیم کرنے کے حوالے سے حلف نامہ جمع کرانے کا بھی پابند کر دیا ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) […]
پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس پر میں الیکشن کمیشن کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ میں بیان دیتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ انٹرا پارٹی انتخابات کاطریقہ کارپارٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)نگران وفاقی وزیر برائے خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے چین کے ساتھ درآمد اور برآمد کا کاروبار کرنے والوں کیلئے بڑی سہولت متعارف کرادی ہے۔ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایگزم بینک کے آپریشن کا آغاز خوش آئند ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سائفر کیس میں ان کیمرہ ٹرائل کیخلاف درخواست پر اٹارنی جنرل اور ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی پی […]
نیویارک(پی این آئی)پاکستان نے دہشتگرد حملوں کے لیے افغان سرزمین استعمال کرنے کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھادیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور […]
واشنگٹن(پی این آئی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی ۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)آئندہ عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولیوں اورجمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے، کاغذات نامزدگی کے اجراء کا عمل شروع ہوتے ہی انتخابی گہماگہمی میں بھی تیزی آگئی ہے— فوٹو: فائل آئندہ عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولیوں […]
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں صدر، وزیراعظم سمیت اہم حکومتی عہدیداروں کی انتخابی مہم میں شرکت پر پابندی عائد کردی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نئے ضابطہ اخلاق کے مطابق صدر، وزیراعظم، اہم حکومتی عہدیدار، سینیٹ کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔اسلام آباد کے علاوہ راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے دکانوں، […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان میں دہشت گرد تنظیم کو چھوڑ کر بی ایل این کے کمانڈر 70 ساتھیوں سمیت قومی دھارے میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق بی این اے کمانڈر سرفراز […]
لاہور(پی این آئی )مسلم لیگ (ن )کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ارد گرد کے ممالک چاند پر پہنچ گئے اور ہم زمین سے نہیں اٹھ رہے میری جگہ ایسے شخص کو لایا گیا جس نے آکر ملک تباہ کردیا۔ ن […]