اسد قیصر کا فضل الرحمان کی جراءت اور بہادری کو سلام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اگر وزیر کے پاس ترامیم کا ڈرافٹ نہیں تو بتائیں کہ یہ نسخۂ کیمیا کہاں سے آیا؟ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ […]

پی ٹی آئی کے گرفتار دس ارکان اسمبلی کی فوری رہائی کا حکم، کون کون شامل ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے دس گرفتار ارکان اسمبلی کی تمام مقدمات میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔ آج صبح انسداد دہشتگردی عدالت کے جج […]

حکومت کو آئینی ترمیم کے معاملے پر مطلوبہ حمایت نہ مل سکی، اب کیا ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی نے آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک مؤخر ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔۔۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ آج قومی اسمبلی اور […]

پی ٹی آئی آئینی ترمیم کے لیے ووٹ دے گی یا نہیں؟

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ولید اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ نہیں دے گی، یہ ترامیم پورے نظام پر حملہ ہیں۔ ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ولید […]

آئینی ترمیم، فضل الرحمان نے کچھ اور ہی تجویز پیش کر دی

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایکسٹینشن یا مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کردیا ہے۔ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے صاف الفاظ میں […]

آئینی ترمیم نہ ہوسکی، قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی آئینی ترمیم کرنے کی کوششیں جاری ہیں، اس سلسلے میں آج قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کیے گئے تھے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس کل ساڑھے 12 […]

ریاست مخالف پوسٹ، ایف آئی اے ٹیم عمران خان سے تفتیش کے لیے اڈیالہ پہنچ گئی

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے تفتیش کےلیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ بانی پی ٹی آئی کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے ریاست مخالف پوسٹ شیئر کرنے کے معاملے پر ایف آئی […]

خیبرپختونخوا میں گورنر راج، سوچنا بھی نہیں، سابق وزیر نے خبردار کر دیا

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں گورنر راج کا سوچنا بھی نہیں چاہیے۔ لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اگر گورنر راج لگایا تو معاملہ […]

سنگین الزام پر مبنی عمران خان کے خلاف نیا مقدمہ درج

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ شیئر ہونے کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اور ریاستی اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں بانی پی ٹی آئی کے […]

دہشت گرد قوتوں کے گٹھ جوڑ کو مکمل شکست دینگے، آرمی چیف کا دوٹوک اعلان

راولپنڈی (پی این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی عظیم قربانیوں کی بدولت حاصل ہونے والا امن ہر حال میں برقرار رکھا جائے گا، تمام دہشتگرد قوتوں کے گٹھ جوڑ کو مکمل شکست دی جائے گی ۔ آئی ایس […]

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں نمایاں کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ قومی بچت نے اپنی مختلف بچت اسکیموں پر منافع کی شرحوں میں 0.03فیصد تا 1.22 فیصد کی کمی کا اعلان کردیا۔ سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ […]