اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں ستمبر کے مہینے میں 2 فیصد اضافے کے بعد مہنگائی کی شرح 31.44 فیصد تک جا پہنچی ہے۔۔۔اس حوالے سے سرکاری ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ستمبر کے مہینے میں شہری علاقوں میں مہنگائی کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چئیرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں منظور کرلیں۔ ان کیسز میں 9 مئی […]
اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس کی 28 ستمبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر تے ہوئے فریقین کو فیض آباد دھرنے پر حقائق پیش کرنے کا ایک اور موقع دیدیا ۔فیض آباد دھرنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چئیرمین تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سائفر کیس کا چالان جمع ہونے کے بعد جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ گواہان کے […]
راولپنڈی (پی این آئی) ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔۔۔۔ فاضل عدالت نے آر پی او سے سوال کیا کہ شیخ رشید اور ا ن کے ساتھ دیگر دو اشخاص کہاں ہیں، آپ […]
میانوالی (پی این آئی) کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پنجاب پولیس نے ناکام بنا دیا۔۔۔۔ دیش گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے پنجاب پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل ہارون خان شہید ہو گئے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلامی نظریاتی کونسل نے صدرمملکت کے سزا معافی کے اختیارکی قرآن و سنت کے منافی قرار دیتے ہوئے مخالفت کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین کونسل قبلہ ایاز نے غیررسمی گفتگو میں کہا کہ صدر کا یہ اختیار قرآن و سنت […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیاہے۔۔۔ہفتے کی رات وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جب پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف پاکستان واپس آئیں گے تو قانون اپنا راستہ خود اختیار کرے گا اور نگران حکومت نے سابق وزیراعظم کی آمد کے حوالے سے منصوبہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایف آئی اے نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کے خلاف چالان عدالت میں جمع کرا دیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے سائفر کیس کا چالان آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی عدالت میں جمع […]
ہنگو (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے اہم شہر ہنگو کی مسجد میں جمعہ کے خطبے کے دوران دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔۔۔ ڈی پی او ہنگو کے مطابق تھانہ دوآبہ کی حدود میں مسجد […]