حماس اسرائیل جنگ، سعودی ولی عہد میدان میں آ گئے

ریاض (پی این آئی) حماس اسرائیل جنگ بند کرانے کے لیے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میدان میں آ گئے ہیں ۔۔۔۔ سعودی ولی عہد نے فلسطین کے صدر محمود عباس کو ٹیلی فون کیا ہے۔۔۔۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان […]

پنجاب کے 5 نئے اضلاع کو قومی و صوبائی اسمبلی کی 13 نشستیں ملیں گی، تفصیل سامنے آ گئی

لاہور( آئی این پی)ابتدائی حد بندی کے تحت گزشتہ سال پنجاب میں بنائے گئے 5 اضلاع کو پہلی بار قومی اور صوبائی اسمبلی کی 13 نشستیں ملیں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ان اضلاع میں کوٹ ادو، تونسہ، وزیرآباد، تلہ گنگ اور مری شامل ہیں، […]

عمران خان کا شکوہ ، جج نے اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی) سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل کا سیل اٹک جیل کی نسبت چھوٹا ہونے کا شکوہ کیا۔ ذرائع کے مطابق سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین […]

نہتے فلسطینی مسلمانوں پر بمباری جاری، ایک ہی خاندان کے 19 شہید

یروشلم (پی این آئی) اسرائیل فوج کی طر ف سے مقبوضہ فلسطین اور غزہ پٹی سمیت دیگر علاقوں پر بربریت رات بھر جاری رہی جس میں ایک ہی خاندان کے 19 افراد بھی شہید ہونے والے سینکڑوں افراد میں شامل ہیں۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی […]

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی ہے۔۔۔آج پیر کے روز خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے […]

سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پرفائرنگ

چنیوٹ (پی این آئی) سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی۔۔۔ جھنگ میں کی گئی فائرنگ کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ موڑ منڈی کےقریب موٹر سائیکل سوار 4 افراد سابق وزیر تیمور حیات کی گاڑی پر […]

اسرائیل بوکھلا گیا، لبنان پر حملہ کر دیا

بیروت (پی این آئی) فلسطین کی آزادی پسند تنظیم حماس کے حملے میں بری طرح شکست کے بعد اسرائیل نے ایک اور محاذ کھول لیا ہے۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنان کے سرحدی علاقے پر گولا باری کی ہے۔۔۔۔۔اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا […]

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا

راولپنڈی (پی این آئی) قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی کارروائی کے نتیجے بڑی تباہی سے بچ گیا ہے۔۔۔تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں گاڑی سے دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا ہے۔۔۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے […]

پاکستان نے فلسطین کی حمایت میں بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نگران وزيراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تشدد سے دل شکستہ ہے، حالیہ واقعات مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کی فوری ضرورت پر […]

ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

اسلا م آباد(پی این آئی)ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی ہے۔پاک بحریہ کی تبدیلی کمان کی تقریب پی این ایس ظفر اسلام آباد میں ہوئی۔سبکدوش ہونے والے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بحریہ کی کمان ایڈمرل نوید اشرف […]

بجلی کی لوڈ شیڈنگ، 2 شہروں میں عوام کا گرڈ سٹیشن پر دھاوا، خود ہی بجلی آن کر لی

پشاور (پی این آئی) بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف پشاور کے شہریوں نے دلہ زاک گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔۔۔۔۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مشتعل علاقہ مکینوں نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) […]

close