اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا، میزائل سسٹم دفاعی اور اسٹریٹجک صلاحیت کا اہم عنصرہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے ابابیل ویپن […]
اسلام آباد (آئی این پی )سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے تحریری بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سائفرکے ذریعے اداروں پر تحریک عدم اعتماد میں مدد کے لئے دبائو ڈالنا چاہتے تھے، سائفر کے حوالے سے سپیکر […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی جس میں نیب ترامیم کے خلاف فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی۔ ایکسپریس کےمطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کے تحت اب […]
راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل میں آج صبح ہونے والی سائفر کیس سماعت میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی۔۔۔۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین […]
راولپنڈی (پی این آئی) اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔۔۔۔وکلا کا کہنا ہے کہ آج چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔۔۔۔ […]
اسلام آباد( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ فرخ حبیب نے آج آئی پی پی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی)سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی جب کہ بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی۔ ایکسپریس کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی6 مقدمات میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے اسرائیل اور فلسطین کی صورت حال پر اپنا مؤقف واضح کیا ہے کہ ہم فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر […]
لاہور (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد عمر سمیت دیگر کی ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کی۔۔۔۔۔عدالت نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں تحریکِ انصاف کے رہنما اسد […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں40 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی […]
کابل (پی این آئی) کابل سے آنے والی اطلاعات کے مطابق آج صبح ایک بار پھر افغانستان کے صوبۂ ہرات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد لوگ عمارتوں اور گھروں سے باہر نکل آئے۔۔۔۔ افغان میڈیا کی رپورٹس کے مطابق […]