نواز شریف احتساب عدالت میں پیش، توشہ خانہ ریفرنس میں ضمانت منظور

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت میں پیش ہو گئے، جہاں ان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی عدالت آمد کے موقع پر پارٹی صدر شہباز شریف، لیگی […]

پاکستان کا غوری میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے غوری میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق غوری ویپن سسٹم کے تجربے سے آرمی اسٹریٹجک فورس کمانڈ کی آپریشنل اور تکنیکی تیاریوں کو ثابت کیا گیا۔ غوری ویپن سسٹم کی ٹریننگ لانچنگ سسٹم […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ، وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن میں پیش کرنے سے معذرت کر لی

اسلام آباد(آئی این پی)توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی کو سکیورٹی رسک قرار دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں وزارت داخلہ اور اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی کو سکیورٹی رسک […]

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل غیرقانونی، سپریم کورٹ نے 9 مئی کے تمام ملزمان کا ٹرائل عام عدالتوں میں کرنے کا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل غیرقانونی قرار دیتے ہوئے 9 مئی کے تمام ملزمان کا ٹرائل عام عدالتوں میں کرنے کا حکم جاری کر دیا۔۔۔پیر کے روز سپریم کورٹ میں سویلین کے فوجی عدالتوں میں […]

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا، جسٹس اعجاز الاحسن نے کچھ دیر میں مشروط فیصلہ سنانے کا کہہ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن نے فیصلہ محفوظ کرتے […]

سائفر کیس، فرد جرم عائد کر دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔۔۔۔ آج صبح آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔۔۔۔ بتایا گیا […]

ن لیگ کا پی ڈی ایم جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ، کون کس کس سے رابطہ کرے گا؟

لاہور (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ ن نے پی ڈی ایم جماعتوں سے دوبارہ رابطوں کا فیصلہ کرلیا۔جاتی امرا میں شریف خاندان کی اہم بیٹھک ہوئی جس میں پارٹی قائد نوازشریف، صدرشہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز سمیت اسحاق ڈار شریک ہوئے، نشست […]

نگران وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج دورہ چین کے دوران معاہدوں سے متعلق قوم کو آگاہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سی پیک سمیت متعدد معاہدوں سے متعلق عوام کو بریف کریں گے، وزیراعظم حکومت کے امن […]

صدر علوی، عمران خان اور نواز شریف کو بلائیں، بیٹھ کر بات کریں، علی محمد خان نے مشورہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ن لیگی قائد نواز شریف کو بلائیں اور بیٹھ کر بات کریں۔۔۔۔۔ ٹی […]

ڈبل سپیڈ کے ساتھ دوڑنا ہوگا ، ہاتھوں میں پکڑا کشکول توڑنا ہوگا ، اپنے پائوں پر کھڑا ہونا ہوگا، نواز شریف کا اعلان

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے دل میں انتقام کی تمنا نہیں، قوم کی خدمت کرنا چاہتاہوں، میری تمنا ہے میری قوم خوشحال ہو ،جماعتیں اور ریاست کے ستونوں کومل […]

مجھے بتائیں کون ہے جو ہر چند سالوں بعد مجھے اس قوم سے جدا کردیتا ہے؟ نواز شریف کا قوم سے جذباتی خطاب

لاہور (پی این آئی) لیگی قائد نواز شریف کا مینار پاکستان میں جلسے سے خطاب میں کہنا تھا کہ مجھے بتائیں کون ہے جو ہر چند سالوں بعد مجھے اس قوم سے جدا کردیتاہے؟ ۔آج بہت سالوں کے بعد آپ سے ملاقات ہورہی ہے۔ لیکن […]

close