بڑی خبر، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف دائر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی انٹراکورٹ اپیل کو منظور کرتے ہوئے 29 اگست کے نوٹیفیکیشن کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔         منگل کو اسلام آباد […]

سائفر کیس، عمران خان کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹرا […]

بد دیانت اور کرپٹ، زلفی بخاری نے خاور مانیکا کو جواب دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نے پنکی کو چودہ نومبر دو ہزار سترہ کو طلاق دی، […]

میں نے پنکی کو طلاق 14 نومبر 2017 کو دی، ڈیڑھ ماہ بعد ہی بشریٰ نے عمران خان سے شادی کر لی، خاور مانیکا پھٹ پڑے

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا نے تہلکہ خیز انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران میری مرضی کے بغیر گھر آتا تھا، اس نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا گھر برباد کردیا،پنکی […]

ایک شخص کو وزیراعظم بنانے کی تیاری کی جا رہی ہے، پہلے سے انتخابی نتائج طے کیے تو ۔۔۔۔ بلاول بھٹو نے خبردار کر دیا

نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر الیکشن کے نتائج پہلے سے طے کرنا ہے تو پھر انتخابات کا کوئی فائدہ نہیں اور نہ ہی ملک مسائل سے نکل سکے گا۔نوشہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے […]

عمران خان کو گرفتار کیا نہ ہی شاہی فرمان سے رہا کرسکتے ہیں،وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پی این آئی)نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نہ نگران حکومت نے گرفتار کیا ہے اور نہ شاہی فرمان کے ذریعے ان کو رہا کر سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں زہر دینے […]

آڈیو لیک اسکینڈل، جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کردی

اسلام آباد(پی این آئی) جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف آڈیو لیک اسکینڈل میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی […]

بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں بجلی صارفین سے اربوں روپے کی اوور بلنگ کے بڑے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کےذرائع کے مطابق پاکستان میں اوور بلنگ کے نام پر اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا، جس میں […]

سائفر کیس، ضمانت کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔۔۔۔ شاہ محمود قریشی نے دائر کی گئی درخواست میں ضمانت بعد از گرفتاری کی استدعا کر دی۔۔۔۔ درخواست میں […]

توشہ خانہ کیس، احتساب عدالت میں نواز شریف کی درخواست منظور

اسلام آباد (پی این آئی) احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور کر لی ہے۔۔۔۔ آج پیر کی صبح آصف زرداری، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی […]

چیئرمین تحریک انصاف کو جیل میں زہر دینے کا الزام، نگران وزیر اعظم نے وضاحت پیش کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو جیل میں زہر دینے کا الزام غیر ذمہ دارانہ ہے، انہیں نہ نگراں حکومت نے گرفتار کیا اور نہ شاہی فرمان کے ذریعے ان کو رہا کر […]

close