موبائل فون کمپنیوں کا مؤقف مسترد، سپریم کورٹ نے حکومت کو مخصوص حالات میں موبائل فون سروس بند کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پی ٹی اے کی درخواستیں منظورکرتے ہوئے حکومت کو مخصوص حالات میں موبائل فون سروس بند کرنے کی اجازت دیدی۔تفصیلات کے مطابق وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے نے موبائل فون کمپنیزکے خلاف […]

برطانیہ میں نئی قسم کی ٹچ اسکرین کی ایجاد، استعمال کرنے کے لیے ’ٹچ‘ کرنے یعنی چھونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں، تو پھر کام کیسے کرے گی؟ تفصیل جانیئے

لندن(پی این آئی)برطانیہ میں نئی قسم کی ٹچ اسکرین کی ایجاد، استعمال کرنے کے لیے ’ٹچ‘ کرنے یعنی چھونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں، تو پھر کام کیسے کرے گی؟ تفصیل جانیئے۔کیمبرج یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے ایک بالکل نئی قسم کی ٹچ اسکرین ایجاد […]

ایک اور اسلامی ملک نے جوہری توانائی کے پلانٹ پر کام شروع کر دیا، کیا ہدف مقرر کیا گیا ہے؟

دبئی(پی این آئی)ایک اور اسلامی ملک نے جوہری توانائی کے پلانٹ پر کام شروع کر دیا، کیا ہدف مقرر کیا گیا ہے؟متحدہ عرب امارات میں پہلے جوہری توانائی پلانٹ پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم […]

ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے چین نے پاکستان کو 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون فراہم کر دیئے، تربیت کے لیے چین سے عملہ بھی آئے گا

اسلام آباد(پی این آئی)ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے چین نے پاکستان کو 12 جدید ترین ٹی 16 ڈرون فراہم کر دیئے، تربیت کے لیے چین سے عملہ بھی آئے گا۔چین نے ٹڈی دل کے خاتمے میں مدد دینے کےلئے پاکستان کو زرعی مقاصد کےلئے […]

چین کا موبائل فون ہواوے دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون بن گیا، جنوبی کوریا کا سام سنگ پیچھے رہ گیا، گذشتہ 3ماہ میں سام سنگ اور ہواوے کتنے کروڑ فروخت ہوئے؟

کراچی ( پی این آئی) سال 2020 کی دوسری سہ ماہی میں سام سنگ الیکٹرانکس کو پیچھے چھوڑ دینے کے بعد ہواوے دنیا کا سب سے بڑا اسمارٹ فون فروخت کنندہ بن گیا ہے۔ریسرچ فرم کینیلس کے اعداد و شمار کے مطابق ہواوے نے سام […]

پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر کنٹرول کے لیے قانون منظورکرلیا، فیس بک اور ٹوئٹر جیسی بڑی سوشل میڈیا کمپنیوں کو اپنے دفاتر کھول کر نمائندے مقرر کرنا ہوں گے، اہم فیصلہ کر دیا گیا

ترکی(پی این آئی)ترک پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے اسے ریگولیٹ کرنے کا قانون منظور کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کی پارلیمنٹ نے بدھ کے روز اس قانون کو منظور کیا جس کے تحت حکام کو سینسر شپ […]

واٹس ایپ نے صارفین کی بہت بڑی خواہش پوری کر دی، وہ فیچر متعارف کرادیا جس کا انہیں کافی عرصے سے انتظار تھا،ہر عمر کے لوگوں کو گھر بیٹھے بٹھائے سہولت مل گئی

سان فرانسسکو(پی این آئی): پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکیشن نے واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین وہ فیچر متعارف کرادیا جس کا انہیں کافی عرصے سے انتظار تھا۔پیغام رسانی کی معروف ایپلیکشن واٹس ایپ کے دنیا بھر میں دو کروڑ سے زائد […]

خلاء میں ہتھیاروں کی آزمائش کی نئی دوڑ شروع ہو گئی،عالمی طاقت نے خلاء میں خطرناک ہتھیار کے استعمال کا تجربہ کر لیا، کیا تجربہ کس نے کیا؟ جانیئے

روس(پی این آئی)خلاء میں ہتھیاروں کی آزمائش کی نئی دوڑ شروع ہو گئی، عالمی طاقت نے خلاء میں خطرناک ہتھیار کے استعمال کا تجربہ کر لیا، تجربہ کس نے کیا؟ جانیئے۔زمین پرتو اسلحہ کی دوڑ جاری تھی لیکن روس نے خطرناک ہتھیار کا خلا میں […]

سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے اثرات کرہء ارض پر بھی نوٹ کر لیے، ارضیاتی آوازوں میں کمی کا انکشاف کر دیا گیا

کیلیفورنیا (پی این آئی) ئنسدانوں نے کورونا وائرس کے اثراتکرہء ارض پر بھی نوٹ کر لیے، ارضیاتی آوازوں میں کمی کا انکشاف کر دیا گیا۔نئے کورونا وائرس کے نتیجے میں دنیا بھر میں معیشت کی بندش سے ارضیاتی آوازوں کی شرح میں بے مثال کمی […]

عالمی سطح پر معروف ریسلر “انڈر ٹیکر” نے ٹک ٹاک پر اپنا اکانٹ بنا کر مداحوں کو حیران کر دیا، چند روز میں ہزاروں فالوور بن گئے

امریکا(پی این آئی)دنیا بھر میں ’انڈر ٹیکر‘ کے نام سے مقبول ڈبلیو ڈبلیو ای لیجنڈ ریسٹلر مارک کیلوے نے ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔حال ہی میں انڈر ٹیکر نے اپنا آفیشل ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنایا ہے جس پر بغیر کچھ پوسٹ […]

امریکہ کے ساتھ چین بھی خلائی برتری کی دوڑ میں شامل، چین نے پہلا تحقیقاتی مریخ مشن تیان وین 1صوبے ہینان کے وین چانگ اسپیس لاؤنچ سینٹر سے خلا میں روانہ کر دیا

بیجنگ(پی این آئی)چین نے پہلا تحقیقاتی مریخ مشن تیان وین 1 خلا میں روانہ کر دیا۔چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیان وین 1 صوبے ہینان کے وین چانگ اسپیس لاؤنچ سینٹر سےروانہ کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تیان وین 1 متوقع طورپرفروری 2021 میں مریخ […]