اسلام آباد(نیوزڈیسک) اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں کہ ’’ہر ذی روح کو موت کا مزہ چکھنا ہے‘‘۔ جب سے انسان اس دنیا میں وارد ہوا ہے تب سے آج تک موت و حیات کا سلسلہ جاری ہے۔ موت پر قابو پانے کیلئے […]
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) ویسٹ زون کے تھانے میں تعینات پولیس کانسٹیبل ٹک ٹاکر بن گیا اور بھارتی اداکاروں کے ڈائیلاگ پردرجنوں ویڈیوز بنا ڈالیں، پولیس کانسٹیبل کامران یومیہ 2 سے3 ٹک ٹاک ویڈیوز بناتا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پولیس اہلکاروں کی دلچسپی ڈیوٹی سے […]
اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان کے ویڑن کے تحت حکومت نے موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے اور ملک میں صاف و صحت افزا ماحول کی فراہمی کی کوششوں میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے، اس سلسلے میں صوبہ پنجاب میں موجود […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے جدید ترین وینٹی لیٹر کی خریداری کیلئے ملک بھر کے میڈیکل اداروں نے غیرمعمولی دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے ایٹمی توانائی کمیشن سے رابطے شروع کر دیئے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے […]
کراچی (آن لائن)ماسٹر چنگان نے ’’Future Forward, Forever‘‘ کے وژن کے تحت پاکستان میں خودکار گاڑیوں کی ٹیسٹنگ کا آغاز کر دیا۔ ماسٹر چنگان موٹرز نئی آٹوموٹو ٹیکنالوجیز متعارف کروانے اور پاکستان کی سڑکوں پر اس کا تجربہ کرتے ہوئے پاکستان کو نقل و حرکت […]
ہری پور(آن لائن ) وفاق وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی تیاری میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آرٹی سی) ہری پورکا […]
تھائی یوآن (شِنہوا)چین نے منگل کے روز اپنا لانگ مارچ -6 راکٹ لانچ کردیا ، جس کے ذریعے 9 تجارتی مصنوعی سیاروں کو خلا میں بھیجا گیا ۔یہ راکٹ چین کے شمالی صوبہ شنشی کے تائی یوآن سیٹلائٹ لانچ مرکز سے صبح 11 بجکر 20 […]
اسلام آباد (آئی این پی)فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر)نے کارگو کی خودکار سکیننگ کا نظام متعارف کر دیا۔ اس نئے خودکار نظام کی وجہ سے کارگو سکیننگ بہترین ٹیکنالوجی کے استعمال اور بین الاقوامی اصولوں کے تحت تیز تر طریقے سے کی جا […]
ٹوکیو(شِنہوا)ریکن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اوریونیورسٹی آف ٹوکیوکے جاپانی محققین سمیت دیگرنے کہا ہے کہ انہوں نے کوویڈ-19 کی جانچ کا ایک ایسا طریقہ تیار کیا ہے جو پانچ منٹ کے اندرتشخیص کے نتائج فراہم کرتا ہے۔نئے طریقہ کار میں وائرس کے نمونے شیشے کی خصوصی […]
بیجنگ (شِنہوا)چین کی خلائی ایجنسی نے چھانگ ای-5 تحقیقاتی مشن کی جانب سے چاند سے واپس زمین پر لائے گئے قمری نمونوں کی پہلی کھیپ کے اعدادوشمار آن لائن جاری کئے ہیں۔تفصیلات جاری کرنے والے چین کے قومی خلائی انتظامی ادارے کے مطابق محقیقین اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) اب آپ کا گمشدہ یا چورہ شدہ فون کوئی دوسرا استعمال نہیں کر سکے گا۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے گمشدہ، چوری شدہ اور چھینے گئے موبائل فونز کو بلاک کرنے کے لئے نئے خود کار ”گمشدہ اور چوری شدہ ڈیوائس […]