گوگل نے صارفین کو بڑا جھٹکا دیدیا، بڑی سہولت ختم کر دی گئی

 کیلیفورنیا(آئی این پی ) گوگل فوٹوز کی جانب سے سالوں سے صارفین کو لامحدود تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کی جارہی تھی۔ لیکن  یکم جون سے صرف 15 جی بی کی مفت اسٹوریج کی سہولت دی جائے گی۔ اسٹوریج بھرنے کے […]

اپنے پنکھے کو ایئر کنڈیشنر میں تبدیل کیجیے، وہ بھی گھر بیٹھے

مکوآنہ (پی این آئی )ایک پاکستانی اپنی مہارت سے فرش پر رکھے جانے والے عام پنکھے کو تھوڑی سی محنت کر کے ایئر کنڈیشنر میں تبدیل کر کے ٹھنڈی ہوا کھائی جاسکتی ہے۔سب سے پہلے کولڈ ڈرنک کی دو بوتلیں لیجیے، دونوں بوتلوں کے پیندے […]

ٹک ٹاکرز پر بڑی پابندی عائد خلاف ورزی پر 3لاکھ روپے جرمانہ، 6 ماہ تک قید یا دونوں سزائیں، ویڈیوز بنانے والوں کو خبر دار کردیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب وائلڈ لائف نے کراچی میں 10 سالہ بچے پرپالتوشیر کے حملے اور سوشل میڈیا پر جنگلی جانوروں اور پرندوں خاص طور شیروں کے ساتھ شہرت اورخودنمائی کے لیے ٹک ٹاک بنانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیاہے۔جبکہ بریڈنگ فارم سے […]

ناسا کے مقابلے میں بڑی کامیابی، چین کے پہلے مریخ روور نے سرخ سیارے کی سطح پر قدم رکھ دیا

بیجنگ (شِنہوا) چین کا مریخ پر پہنچنے والا پہلا روور، ژورونگ اپنے لینڈنگ پلیٹ فارم سے اتر کر مریخ کی سطح پر چلا گیا ہے۔چین کے قومی خلائی انتظامی ادارے (سی این ایس اے) نے ہفتہ کو بتایا کہ ژورونگ نے پہلی کامیاب ڈرائیو کی […]

چھینا ہوایا گمشدہ موبائل فون چند گھنٹوں میں کیسے بلاک کرواسکتے ہیں؟ پی ٹی اے نے نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) کی جانب سے گمشدہ یا چھینے جانے والے فون کو بلاک کروانے کا طریقہ کار متعارف کروادیا گیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق اب صارفین گھر بیٹھے اپنے گم یا چھینے گئے موبائل کی […]

پاکستان دنیا کے بلند ترین مقام پر انٹرنیٹ کی سہولت پہنچانے والا ملک بن گیا، کے ٹو بیس کیمپ پر تیز ترین انٹرنیٹ سروس شروع ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں سیاحت کو فروغ دینے کے حکومتی وژن کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی ای) اور ٹیلی کام آپریٹرز سیاحتی مقامات پر ٹیلی کمیونیکیشن خدمات کو بہتر بنانے پر توجہ دے رہے ہیں۔کوہ پیماؤں اور ٹریکنگ […]

فیس بک میسنجر پریہ پیغام ہرگز مت کھولیں ورنہ نتائج کے ذمہ دار آپ خود ہو ں گے

نیویارک(پی این آئی) فیس بک میسنجرپر اگر آپ کو کوئی ویڈیو لنک موصول ہوتا ہے تو اسے ہر گز مت کھولیں ورنہ آپ کا اکاؤنٹ ہیک ہو سکتا ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ وارننگ سائبر سکیورٹی فرم ’سوفوس‘ (Sophos)کی طرف سے فیس بک صارفین […]

اب آپ اپنے مردہ رشتہ داروں سے بھی بات کر سکتے ہیں، سائنسدانوں کا ناقابل یقین

دعویٰ نیویارک(پی این آئی) مائیکروسافٹ کے ماہرین نے ایک ایسی حیران کن ٹیکنالوجی تیار کر لی ہے جس کے ذریعے لوگ اپنے مردہ رشتہ داروں کے ساتھ گفتگو کر سکیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ ’گھوسٹ بوٹ‘ (Ghostbot) ایپلی کیشن ہے جو مصنوعی […]

دنیا کی پہلی اڑنے والی کار، کب تک دستیاب ہو گی؟

نیویارک(پی این آئی) اڑتی کاروں کا خواب حقیقت کے ایک قدم اور قریب پہنچ گیا ہے اور بہت جلد ہمیں آسمان میں جہازوں کے ساتھ کاریں بھی اڑتی نظر آئیں گی۔میل آن لائن کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی طرف سے پہلی اڑنے […]

گوگل آپکو سوتے ہوئے بھی دیکھے گا

نیویارک(پی این آئی) گوگل کی طرف سے ’نیسٹ حب‘ کی نئی جنریشن متعارف کروا دی گئی ہے جس میں حیران کن طور پر لوگوں کی نیند کی نگرانی کرنے کے فیچرز بھی شامل کیے گئے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق گوگل ہیلتھ مارکیٹ میں […]

ہیکرز سے اپنا پاسپورڈ کیسے محفوظ رکھیں؟ چند اہم ٹِپس

نیویارک(پی این آئی) کچھ لوگ اپنے پاس ورڈ انتہائی عقلمندی کے ساتھ منتخب کرتے ہیں تاہم آج بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو ایسے پاس ورڈز کو ترجیح دیتے ہیں جنہیں یاد رکھنا آسان ہو۔ یہی وہ لوگ ہیں جو آسانی سے ہیکرز کا شکار […]