بچے ہوئے کھانے کی کھاد بنانے والا کوڑے دان ایجاد کر لیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی )پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھانا ضائع ہونے کی شرح بہت زیادہ ہے، اب رینکل نامی کوڑے دان میں بچی ہوئی غذا رکھ کر صرف 24 گھنٹے میں اس سے کھاد بنائی جا سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رینکل نامی […]

آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز پرواز کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی فوج نے آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز پرواز کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ یورپی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہائپرسونک میزائل ایک گھنٹے میں 6100 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر سکتا ہے۔ اس حوالے سے […]

ملک کے اکثر شہروں میں ٹیلی نار کی سروس بند ہوگئی وجہ کیا بنی ؟کمپنی کی جانب سے ابتدائی تفصیلات جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک  )ملک کے اکثر شہروں میں موبائل کمپنی ٹیلی نار کی سروس بند ہوگئی ، جس کی وجہ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق 3بجے کے قریب اکثر شہروں میں ٹیلی نار کے سگنل غائب ہونا […]

وہ موبائل فونز جن پر واٹس ایپ چلنا چند روز میں بند ہوجائے گا، کمپنی نے اعلان کردیا   

اسلام آباد(پی این آئی) 31مارچ 2022کو ان موبائل فونز پر واٹس ایپ چلنا بند ہو جائے گا ،ان موبائل فونز کی لسٹ جاری کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے جاری کردہ لسٹ کے مطابق 31مارچ 2022کو ان موبائل فونز […]

خبردار، یہ 7کام ہرگز مت کریں ورنہ آپکا واٹس ایپ اکائونٹ بند کر دیا جائیگا

نیویارک(پی این آئی) واٹس ایپ دنیا کی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی میسجنگ ایپلی کیشن بن چکی ہے۔ اس کی ملکیت رکھنے والی کمپنی ’میٹا‘ کی طرف سے واٹس ایپ صارفین کے لیے کچھ قواعد و ضوابط رکھے گئے ہیں جن کی پاسداری نہ […]

جے ایف 17 اور جے 10 سی کون سا طیارہ بہتر ہے؟ مکمل تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان، چین کے اشتراک سے جے ایف 17بھی تیار کر چکا ہے اور حال ہی میں چین سے جے 10سی لڑاکا طیارے بھی حاصل کر چکا ہے۔ آئندہ دنوں 23مارچ کے روز ہونے والی پریڈ میں یہ دونوں طیارے بھی حصہ […]

طویل انتظار ختم ہوا، فیس بک نے پاکستانی صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی، اب ویڈیوز سے پیسے کمائیں اور امیر ہو جائیں

لاہور(پی این آئی) فیس بک استعمال کرنے والے صارفین کیلئے خوشخبری، اب صارفین اپنی ویڈیوز سے پیسے کماسکیں گے۔ پاکستان میں اب فیس بک ویڈیوز مونوٹائز ہوں گی۔فیس بک نے ویڈیو مونوٹائزیشن کے حوالے سے فیصلہ کرلیا۔ وزارت آئی ٹی حکام نے بھی معاملے کی […]

مائیکروسوفٹ کے سی ای او کا جواں سال بیٹا انتقال کرگیا

نیویارک (پی این آئی)مائیکروسافٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ستیہ نڈیلا کا 26 سالہ بیٹا زین چل بسا۔ستیہ اور انو نڈیلا کا بیٹا زین نڈیلا دماغ کی بیماری کے ساتھ پیدا ہوا تھا، بتایا جارہا ہے کہ زین ذہنی معذور تھا۔کمپنی نے اپنے […]

روس، یوکرین جنگ۔۔ فیس بک اور ٹویٹر نے بڑی پابندی کا اعلان کر دیا

نیویارک (پی این آئی)روس، یوکرین جنگ۔۔ فیس بک اور ٹویٹر نے بڑی پابندی کا اعلان کر دیا۔۔۔ فیس بک نے روسی سرکاری میڈیا پر اپنے پلیٹ فارم سے اشتہار چلانے پر پابندی عائد کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق میٹا کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]

آئی ٹی کمپنیوں، فری لانسرز اور اسٹارٹ اپس کی موجیں لگ گئیں، آئی ٹی سیکٹر کیلئے تاریخی پیکج کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے آئی ٹی کمپنیوں، فری لانسرز اور اسٹارٹ اپس کیلئے تاریخی پیکج منظور کرلیا ہے، وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا کہ پیکج کی منظوری سے ملک کی معیشت کے استحکام میں مدد ملے گی، رجسٹرڈ تمام […]

موبائل کمپنی نے سستا ترین 5Gسمار ٹ فون متعارف کروادیا، شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ون پلس نے اپنا سستا ترین 5 جی فون نورڈ سی ای 2 متعارف کرا دیا ہے۔بنیادی طور پر یہ نورڈ 2 فائیو جی کا ایسا ماڈل ہے جو سابقہ فون کے مقابلے میں کم طاقتور ہے اور اس میں سی […]

close