تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی سے تیار شدہ پل کا افتتاح روبوٹ نے کر دیا

ایمسٹرڈیم(پی این آئی)گزشتہ روز ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں ایک روبوٹ نے فیتہ کاٹ کر دنیا کے سب سے پہلے، تھری ڈی پرنٹر سے چھاپے گئے فولادی پل کا افتتاح کردیا۔یہ پل پیدل چلنے والوں کےلیے بنایا گیا ہے۔ اس کی لمبائی 40 فٹ ہے […]

600 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی دنیا کی تیز ترین ٹرین چلادی گئی

بیجنگ (پی این آئی) چین نے 600 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی دنیا کی تیز ترین ٹرین چلادی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز چین میں دنیا کی تیز ترین مسافر ٹرین نے اپنے سفر کا آغاز کیا۔رپورٹ کے مطابق ٹرین […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، گروپ کال کرنے والوں کیلئے شاندار فیچر آگیا

واشنگٹن(پی این آئی)واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے گروپ کے کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے نئی سہولت متعارف کروائی ہے۔واٹس ایپ کی جانب سے اب کسی گروپ کال میں اس کے شروع ہو جانے کے بعد بھی شامل ہو سکنے کی اہلیت […]

فیس بک نے نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا

واشنگٹن(پی این آئی)سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے میسنجر چیٹ کیلئے ورلڈ ایموجی ڈے پر نیا فیچر متعارف کروایا ہے۔نئے فیچر کے تحت اب فیس بک کے میسنجر میں چیٹ کے دوران صارفین کے ایک دوسرے کو بھیجے جانے والے ایموجی میں […]

چین کا خلائی سراغ رساں بحری جہاز بحرالکاہل میں نئے مشن پر روانہ

نانجنگ (شِنہوا)چین کا ایک خلائی سراغ رساں بحری جہاز یوآن وانگ-5 پیر کو ملک کے مشرقی صوبے جیانگسو کی بندرگاہ سے بحرالکاہل میں سمندری نگرانی کے مشن پر روانہ ہوگیا۔2021 میں اس جہاز کا یہ تیسرا سفر ہے اس کے دوران وہ سمندر میں ڈیڑھ […]

واٹس ایپ کی اپنے صارفین کے لیے انقلابی سہولتیں، کس کس کو ملیں گی؟

اسلام آباد (پی این آ ئی) واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے تین نئے فیچرز متعارف کروا دیئے ہیں۔واٹس ایپ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ یوزر انٹرفیس کی خصوصیت بڑھائی گئی ہےاور واٹس ایپ نے کال کے دوران صارف کے انٹرفیس کو […]

ایک سیکنڈ میں 319ٹی بی ڈیٹا ٹرانسفر، تیز ترین انٹرنیٹ کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا

ٹوکیو ( پی این آئی ) جاپان میں انجینئرز نے تیز ترین انٹرنیٹ رفتار کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ، جاپانی محققین کی جانب سے 319 ٹیرابائیٹس فی سیکنڈ کی حیران کن انٹرنیٹ رفتار کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جاپان میں نیشنل […]

اب واٹس ایپ چلے گا بغیر انٹرنیٹ، صارفین کیلئے خصوصی فیچر لانچ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے ایک اہم فیچر لانچ کیا ہے جس کی وجہ سے ان کی بڑی پریشانی دور ہو جائے گی۔واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھ کارٹ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ […]

واٹس ایپ نے فون کال کرنے کی سہولت میں بڑی تبدیلی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سماجی رابطے کی ایپ واٹس ایپ نے ڈیٹا فون کال کرنے کے طریقے میں بڑی تبدیلی متعارف کرا دی ہے جس سے صارفین کو بڑی سہولت ملے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی […]

سب سے بڑی سمارٹ فون کمپنی سام سنگ کا پاکستان میں پلانٹ لگانے کا فیصلہ‎

کراچی (پی این آئی)سام سنگ کمپنی کی جانب سے پاکستان میں موبائل مینوفیکچرنگ یونٹ قائم کرنے کے لیے 3 سرمایہ کاروں سے بات چیت جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ 3 پارٹیوں میں سے ایک کے پاس کوریا کی فرنچائز ہے جس […]