ہواوے نے سمارٹ کلاس روم بنانے کیلئے آلات عطیہ کردیئے

ڈھاکہ(شِنہوا)معلومات ومواصلاتی ٹیکنالوجی(آئی سی ٹی)کا بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے والی بڑی کمپنی ہواوے نے بنگلہ دیش میں بچوں کیلئے سمارٹ کلاس روم تیار کرنے کی خاطر ڈیجیٹل آلات اور دیگر ضروری اشیا فراہم کردی ہیں۔ہواوے نے ایک بیان میں کہا کہ یہ اشیا ڈھاکہ میں […]

سمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی “شیاؤمی” پہلی بار دنیا کی نمبر 1 موبائل کمپنی بن گئی، شیاؤمی نے سامسنگ اور ایپل کے مقابلے میں کتنے زیادہ سمارٹ فونز فروخت کیے؟‎

اسلام آباد(پی این آئی )دنیا پر بڑے عرصے تک نمبر ون رہنے والی سام سنگ موبائل کمپنی سے اعزاز چھن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چینی موبائل کمپنی ’’ شیائومی ‘‘ نے دنیا میں پہلے بار اپنی کامیابی کے قدم گاڑھ دیے سام سنگ سے […]

یوٹیوب نے پاکستانی صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا

کراچی (پی این آئی)یوٹیوب نے آن دا رائز فیچر متعارف کرایا ہے جو اس ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر ابھرتے کریئٹیرز کو ہائی لائٹ کرے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اپنے بیان میں بتایا کہ پاکستان میں ٹرینڈنگ ٹیب میں ایک نئے سیکشن آن […]

واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا‎

اسلام آباد (پی این آئی)واٹس صارفین کی بڑی پریشانی دور ، واٹس ایپ انتظامیہ نے زبردست سہولت متعارف کروا دی ۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے پیشِ نظر ان کی تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو […]

ہواوے نے نئی سپر ڈیوائس مصنوعات لانچ کردیں

کویت شہر(شِنہوا)دیو قامت چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے کویت میں اپنی نئی سپر ڈیوائس مصنوعات کا آغاز کردیا ہے ۔ہواوے کے صارفین بی جی کویت کے نمائندہ دفتر کے جنرل منیجر جیانگ گوانگ آنے کہا کہ ان آلات میں میٹ پیڈ ٹیبلٹ ، میٹ […]

پاکستان نئے دو میں داخل، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تمام ٹیسٹ مکمل

اسلام آباد(آئی این پی ) وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرنے کے بعد اس کے تمام ٹیسٹ بھی کر لیے۔ ذرائع کے مطابق الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تمام ٹیسٹ بھی مکمل کر لیے گئے ہیں جبکہ ای وی ایم میں الیکشن کمیشن […]

اگر آپ کا اینڈرائڈ فون گم ہو جائے تو تلاش کیسے کریں؟

اسلام آباد (پی این آئی) اگر آپ کا موبائل فون گم ہوجائے ہو اس کو کیسےتلاش کریں۔ اس حوالے سےاینڈرائڈ ڈیوائس کی تلاش کا طریقہ سامنے آ گیا ہے۔یہ بات اہم ہے کہ آپ جب بھی کسی اینڈرائڈ ڈیوائس میں اپنے گوگل اکاؤنٹ کو لاگ […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے میڈ ان پاکستان الیکٹرک کار اور بیٹری تیار کرلی

کراچی(آئی این پی) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے میڈ ان پاکستان الیکٹرک کار اور بیٹری تیار کرلی ،جو آئندہ تین سے چار ماہ کے دوران منظرعام پر لائی جائے گی۔یہ میڈ ان پاکستان الیکٹرک کار امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں پر مشتمل ڈی […]

آپ کے فون میں جاسوسی کا سافٹ وئیر ہے یا نہیں؟ خود چیک کر لیں لیکن کیسے؟

اسلام آباد (پی این آئی) آپ کے فون میں اسرائیل کے خفیہ جاسوسی نظام کی سافٹ وئیر پیگاسس کی پہنچ ہے کہ نہیں؟ یہ بات آپ خود بھی چیک کر سکتے ہیں۔دنیا بھر میں مختلف شخصیات کی جاسوسی کیلئے اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کے استعمال […]

سمارٹ فون بنانے والی معروف کمپنی کا پاکستان میں 5 جی فون تیار کرنے کیلئے اسمبلی پلانٹ لگانے کا فیصلہ‎

اسلام آباد (پی این آئی)معروف چینی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی کا پاکستان میں 5 جی فون تیار کرنے کیلئے اسمبلی پلانٹ لگانے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق چینی کمپنی رئیل می نے پاکستان میں 5G فونز تیار کرنے کے لئے اسمبلی […]

اسمارٹ فون دراصل چلتا پھرتا مخبر ہے ، سی آئی اے کے سابق اہلکار کا تہلکہ خیز انکشاف

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق اہلکار اور تفتیشی صحافی ایڈورڈ اسنوڈن نے اسمارٹ فونز کے حوالے سے خوفناک ترین انکشاف کر تے ہوئے کہا ہے کہ اسمارٹ فون دراصل چلتا پھرتا مخبر ہے، اس کے ذریعے صارف […]