صارفین کا ڈیٹا غیر محفوظ، واٹس ایپ پر اربوں روپے کا تاریخی جرمانہ عائد کر دیا گیا

ڈبلن (پی این آئی)صارفین کا ڈیٹا غیر محفوظ، واٹس ایپ پر اربوں روپے کا تاریخی جرمانہ عائد کر دیا گیا… یورپی ملک آئرلینڈ نے واٹس ایپ کو صارفین کے ڈیٹا کا تحفظ نہ کرنے اور اس میں شفافیت نہ لانے پر 225 ملین یورو (44 […]

سوشل میڈیا پر ناپسندیدہ پیغام خود بخود بلاک کرنے کا فیچرمتعارف

اسلام آباد (پی این آئی) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نےنفرت انگیز پیغامات کو خود بخود بلاک کرنے کے لیے ایک نئے فیچر پر کام شروع کردیا ہے۔مغربی خبررساں ادارےکے مطابق ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ ابتدائی طور پر انگریزی بولنے والے صارفین کی […]

نیا آئی فون 13 کب لانچ ہو گا؟تاریخ آ گئی، نئے آئی فون 13کی قیمت اورٹیکنیکل خوبیاں بتا دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)  موجودہ دور میں جب موبائل زندگی کی سب سے بڑی ضرورت بن چکا ہے کیونکہ یہ زندگی کے ہر مرحلے میں کام آتا ہے اور زندگی کا تصور ہی موبائل فون کے بغیر محال ہو چکا ہے ایسے حالات میںدنیا […]

چینی روور نے مریخ کی سطح پر1کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کرلیا

بیجنگ (شِنہوا)چین کے قومی خلائی انتظامی ادارے(سی این ایس اے) کے چاند کے تحقیقی وخلائی پروگرام مرکزکے مطابق چین کے مریخ روور ژو رونگ نے پیر تک سرخ سیارے کی سطح پر ایک ہزار میٹرسے زیادہ کا فاصلہ طیکرلیا ہے۔ ایک مدار ، لینڈر اور […]

گوگل پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا

ماسکو (پی این آئی) روس میں ایک عدالت نے امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی “گوگل” کو غیر قانونی مواد نہ ہٹانے پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ ماسکو کی عدالت نے گوگل کو تین الزامات میں مجموعی طور پر چھ ملین روبل (80 ہزار 850 ڈالر) کا […]

چائنہ ٹیلی کام کمپنی لمیٹڈ کے منافع میں حیرت انگیز اضافہ

بیجنگ (شِنہوا)چین کی 3بڑی ٹیلی کام کمپنیوں میں سے ایک چائنہ ٹیلی کام کمپنی لمیٹڈ(چائنہ ٹیلی کام) نے سال کی پہلی ششماہی کے دوران منافع میں اضافہ رپورٹ کیاہے۔کمپنی نے ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج میں جمع کروائے گئے بیان میں کہاکہ پہلی ششماہی کے دوران […]

گرمی میں ائرکنڈیشن کے بغیر گھر کو ٹھنڈا رکھنے والی ٹیکنالوجی آ گئی

لندن (پی این آئی) کرہ ارض کے درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ اس صورتحال میں ہر گھر میں ائرکنڈیشنڈ کی ضرورت بڑھتی جا رہی ہے۔ اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے ایک انٹرنیشنل کمپنی نے ایسی ٹیکنالوجی کو تیار […]

بھارت کے مہنگے ترین سیٹلائٹ کی لانچنگ بری طرح ناکام ہو گئی

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کے مہنگے ترین سیٹلائٹ کی لانچنگ بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کا کہنا ہے کہ GSLV Mk 2 کی لانچنگ ٹیکنیکل فالٹ کی وجہ سے ناکام ہو گئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ میں […]

فیس بک نے متعدد اکاؤنٹ کیوں بند کر دیئے؟ وجہ کیا سامنے آئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) دنیا کی سب سے بڑے اور مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے کورونا سے متعلق غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ کورونا ویکسین کے بارے میں غلط خبریں […]

واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو جائے تو کیا کریں؟ ماہرین نے آسان ترین نسخہ بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ان دنوں سوشل میڈیا رابطوں کا دور دورہ ہے۔ ایسے میں ہیکرز کی بھی موج لگی ہوئی ہے کہ وہ عام لوگوں کی معلومات چوری کرنے کے چکر میں رہتے ہیں۔ اس لیے بہت سے لوگ واٹس ایپ کی ہیکنگ […]

سام سنگ نے خاموشی سے نیا فون لانچ کر دیا،قیمت اور خوبیاں دیکھ کر صارفین حیرت زدہ رہ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) دنیا میں سیلولر فون فروخت کرنے والی بڑی کورین کمپنی سام سنگ نے خاموشی سے ایک انٹری لیول اسمارٹ فون پیش کر دیا ہے۔ سام سنگ کی جانب سے گلیکسی اے 12 کو ایک بار پھر متعارف کرا دیا گیا […]