ماسکو (پی این آئی) روس میں ایک عدالت نے امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی “گوگل” کو غیر قانونی مواد نہ ہٹانے پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ ماسکو کی عدالت نے گوگل کو تین الزامات میں مجموعی طور پر چھ ملین روبل (80 ہزار 850 ڈالر) کا […]
بیجنگ (شِنہوا)چین کی 3بڑی ٹیلی کام کمپنیوں میں سے ایک چائنہ ٹیلی کام کمپنی لمیٹڈ(چائنہ ٹیلی کام) نے سال کی پہلی ششماہی کے دوران منافع میں اضافہ رپورٹ کیاہے۔کمپنی نے ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج میں جمع کروائے گئے بیان میں کہاکہ پہلی ششماہی کے دوران […]
لندن (پی این آئی) کرہ ارض کے درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ اس صورتحال میں ہر گھر میں ائرکنڈیشنڈ کی ضرورت بڑھتی جا رہی ہے۔ اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے ایک انٹرنیشنل کمپنی نے ایسی ٹیکنالوجی کو تیار […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کے مہنگے ترین سیٹلائٹ کی لانچنگ بری طرح ناکام ہو گئی ہے۔ انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کا کہنا ہے کہ GSLV Mk 2 کی لانچنگ ٹیکنیکل فالٹ کی وجہ سے ناکام ہو گئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) دنیا کی سب سے بڑے اور مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے کورونا سے متعلق غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ کورونا ویکسین کے بارے میں غلط خبریں […]
اسلام آباد (پی این آئی) ان دنوں سوشل میڈیا رابطوں کا دور دورہ ہے۔ ایسے میں ہیکرز کی بھی موج لگی ہوئی ہے کہ وہ عام لوگوں کی معلومات چوری کرنے کے چکر میں رہتے ہیں۔ اس لیے بہت سے لوگ واٹس ایپ کی ہیکنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) دنیا میں سیلولر فون فروخت کرنے والی بڑی کورین کمپنی سام سنگ نے خاموشی سے ایک انٹری لیول اسمارٹ فون پیش کر دیا ہے۔ سام سنگ کی جانب سے گلیکسی اے 12 کو ایک بار پھر متعارف کرا دیا گیا […]
ڈھاکہ(شِنہوا)معلومات ومواصلاتی ٹیکنالوجی(آئی سی ٹی)کا بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے والی بڑی کمپنی ہواوے نے بنگلہ دیش میں بچوں کیلئے سمارٹ کلاس روم تیار کرنے کی خاطر ڈیجیٹل آلات اور دیگر ضروری اشیا فراہم کردی ہیں۔ہواوے نے ایک بیان میں کہا کہ یہ اشیا ڈھاکہ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی )دنیا پر بڑے عرصے تک نمبر ون رہنے والی سام سنگ موبائل کمپنی سے اعزاز چھن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چینی موبائل کمپنی ’’ شیائومی ‘‘ نے دنیا میں پہلے بار اپنی کامیابی کے قدم گاڑھ دیے سام سنگ سے […]
کراچی (پی این آئی)یوٹیوب نے آن دا رائز فیچر متعارف کرایا ہے جو اس ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر ابھرتے کریئٹیرز کو ہائی لائٹ کرے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اپنے بیان میں بتایا کہ پاکستان میں ٹرینڈنگ ٹیب میں ایک نئے سیکشن آن […]
اسلام آباد (پی این آئی)واٹس صارفین کی بڑی پریشانی دور ، واٹس ایپ انتظامیہ نے زبردست سہولت متعارف کروا دی ۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے پیشِ نظر ان کی تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو […]