واٹس ایپ صارفین کیلئے انتہائی اہم فیچر متعارف کروا دیا گیا

نیویارک (پی این آئی)واٹس ایپ نے اپنے ڈیسک ٹاپ ورژن کے صارفین کے لیے تصاویر اور ویڈیوز کا دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا۔واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق اس فیچر کے تحت صارفین کسی بھی قسم کا میڈیا یعنی تصاویر، ویڈیوز ، گرافکس […]

پاکستان میں آئندہ سال تک فائیو جی ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں آئندہ مالی سال کے آغاز تک فائیو جی ٹیلی کام ٹیلی کام ٹیکنالوجی آ جائے گی جبکہ حکومت نے ٹیلی کام سیکٹر سے کہا ہے کہ عوام کو معیاری خدمات کی فراہمی کیلئے وہ اپنا انفرا اسٹرکچر اپ گریڈ […]

ٹیلی نار کا پاکستان سے اپنے آپریشنز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں ناروے کی موبائل آپریٹر کمپنی ٹیلی نار نے پاکستان سے اپنے آپریشنز فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیلی کام کمپنی اپنے سٹی گروپ کے تعاون سے اس ماہ کے آخر میں کمپنی کو […]

پاکستان میں فائیو جی انٹرنیٹ سروس کا آغاز۔۔ بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ اگلے سال جولائی میں پاکستان میں فائیو جی سروس کا آغاز کیا جائے گا۔ جمعرات کو کراچی یونیورسٹی کے دورے کے دوران ایک تقریب سے خطاب میں امین الحق نے مستقبل کی […]

ایلون مسک کے آتے ہی ٹوئٹر کا اپنے تین ہزارسے زائد ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

نیویارک(پی این آئی )سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو خریدنے کے بعد ایک ہفتے تک کمپنی کے مستقبل کے بارے میں غیریقینی والی صورتحال تھی، تاہم اب کمپنی نے […]

ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالتے ہی بھارتی اہم ترین عہدیدار کو فارغ کر دیا

نیویارک (پی این آئی) معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ذومعنی ٹوئٹ کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر ڈیل کے بعد مختصر پیغام میں لکھا پرندہ آزاد ہوگیا۔ان […]

گوگل نے کروم برائوزر کی ونڈوز 7 کیلئے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)گوگل نے 2023 کے آغاز میں ونڈوز 7 اور ونڈوز 8.1 کے لیے کروم براؤزر کی سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔گوگل کی جانب سے 7 فروری 2023 کو آخری بار ونڈوز 7 اور ونڈوز 8.1 آپریٹنگ سسٹمز کے لیے کروم […]

سمارٹ فون کو جلد چارج کرنے کے طریقے، جان کر آپ بھی ضرور آزمائیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)اپنے اسمارٹ فون کو بار بار چارج کرنا اکثر افراد کو ناگوار محسوس ہوتا ہے۔ اگر آپ اسمارٹ فون کو زیادہ استعمال کرتے ہیں تو اسے دن میں ایک سے زیادہ بار چارج کرنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہوگی۔ ویسے تو اب […]

وہ موبائل فونز جن پر 24 اکتوبر کے بعد واٹس ایپ استعمال نہیں ہو گا، جان لیں

اسلام آباد(پی این آئی)کیا آپ پرانے آئی فون کو استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ اپنا فون یا آئی او ایس ورژن کو اپ ڈیٹ کرلیں، ورنہ واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ 24 اکتوبر کے بعد آئی او ایس 10 اور 11 […]

ایلون مسک کا ایسا سمارٹ فون متعارف کروانے کا اعلان کہ ایپل اور دیگر کمپنیوں کی چھٹی ہو جائیگی، بڑا دعویٰ

آسٹن (پی این آئی )ٹیسلا اور سپیس ایکس کے بانی ایلون مسک اپنے مختلف منصوبوں اور بیانات کی وجہ سےلوگوں کی توجہ کا مرکز رہتے ہیں، اب وہ ایپل اور دیگر سمارٹ فون کمپنیوں کو بھی ٹکر دینے والے ہیں کیونکہ ان کی کمپنی ٹیسلا […]

دبئی میں اڑنے والی کار کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا

دبئی (پی این آئی) عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مرینا کے ساحل پر اُڑنے والی گاڑی کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، دو سیٹوں والی الیکڑک کار کو دبئی مرینہ میں واقع اسکائی ڈائیو میں عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ کرائی گئی۔ فلائنگ کار […]

close