اسلام آباد(پی این آئی) کیا آپ پرانے اینڈرائیڈ فون کو استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ اسے بدل لیں، ورنہ واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ جی ہاں واقعی اکتوبر کے آخری عشرے میں متعدد پرانے اینڈرائیڈ فونز کے لیے واٹس ایپ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگراں وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ اگلے چند ماہ کے دوران فائیو جی لائسنس کی نیلامی کردی جائے گی، اس حوالے سے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ موبائل فون کمپنی کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کے لیے ایک قابل ذکر کارنامے میں قوم نے موبائل فون استعمال کرنے والوں کی سب سے زیادہ تعداد والے ممالک کی ٹاپ 10 رینکنگ میں جگہ حاصل کرکے خود کوعالمی سطح پر نمایاں کیا ہے۔متاثر کن 165 ملین موبائل فون […]
اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ کی جانب سے حریف ایپس سے مقابلے کے لیے ہر ماہ ہی نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں۔اب میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے۔ میسجنگ ایپ کی اپ ڈیٹ پر […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بھی اب خلا میں جائے گا، نمیرا سلیم 5 اکتوبر کو امریکا سے اسپیس شپ کے ذریعے تاریخی اڑان بھریں گی۔ نمیرا سلیم اس سے قبل وطن کے جھنڈے کو قطب شمالی اور قطب جنوبی میں بھی […]
کراچی(آئی این پی)پاکستانی موبائل آپریٹر، یوفون4G نے ملک بھر میں اپنی فلیگ شپ خدمت مراکز کو’ ڈیجیٹل لائف اسٹائل ایکسپیرئنس شاپس‘ میں تبدیل کرنے کا آغاز کردیا ہے جن کا مقصد صارفین کو ایک مکمل اور جامع ڈیجیٹل لائف اسٹائل تجربہ فراہم کرنا ہے۔ ان […]
برسلز(آئی این پی)فرانس کی جانب سے آئی فون 12کی فروخت پر پابندی کے بعد بیلجیئم نے بھی ایپل فون کے انسانی صحت پر مرتب ہونے والے مضر اثرات پر تحقیقات کروانے کا فیصلہ کر لیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیلجیئم کے ڈیجیٹلائیزیشن کے وزیر کا […]
پیرس(پی این آئی) حد سے زیادہ برقی مقناطیسی تابکاری خارج ہونے کی وجہ سے فرانس میں آئی فون 12کی فروخت روک دی گئی۔ آئی فون 12سے خطرناک حد تک تابکاری خارج ہونے کی بے شمار شکایات آنے پر فرانسیسی ریگولیٹر نے کمپنی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایپل کی آئی فون 15 سیریز کو متعارف ہونے میں 2 دن باقی ہیں مگر نئی ڈیوائسز کے بارے میں لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ اب آئی فون 15 کے ڈیزائن کی جھلک سامنے آئی ہے۔ ایپل انسائیڈر کی رپورٹ میں آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگران حکومت نے آئندہ برس ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے نگران وزیر آئی ٹی عمرسیف کا کہنا ہے کہ منصوبہ بنایا ہے آئندہ 10 ماہ میں ملک میں فائیوجی لایا جائے۔ 2 […]
اسلام آباد(پی این آئی)یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس ہے اور اب اسے مزید بہتر بنا دیا گیا ہے۔گوگل کی زیر ملکیت سروس میں 2 بڑی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں جو اس کے استعمال کا تجربہ کافی حد تک بدل دیں گی۔ […]