انسٹاگرام کے متبادل نئی ایپلی کیشن متعارف کرادی گئی

ویب ڈیسک(پی این آئی) ڈی سینٹرلائزڈ مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ’ بلیو اسکائی‘ کی ٹیکنالوجی پر مبنی انسٹاگرام کے ٹکر کی ایپلی کیشن ’ فلیشس‘ کو متعارف کرادیا گیا۔ فلیشس نامی ایپلی کیشن تقریبا انسٹاگرام جیسی ہے، جہاں پر صارفین ویڈیوز کے علاوہ تصاویر بھی […]

آزمائشی پرواز کے دوران اسٹار شپ دہماکے سے پھر تباہ، ایلون مسک کو بڑا دھچکا

اسپیس ایکس کا انسانوں کو چاند اور مریخ لے جانے کے لیے تیار کیے جانے والا اسٹار شپ اسپیس کرافٹ رواں برس مسلسل دوسری بار آزمائشی پرواز کے دوران دھماکے سے تباہ ہوگیا۔ ٹیکساس سے لانچ ہونے کے چند منٹوں بعد اسٹار شپ خلا میں […]

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب آئے گا؟ممکنہ تاریخ سامنے آگئی‎

اسلام آباد(پی این آئی)اب تک متعدد کمپنیوں نے فولڈ ایبل فون تیار کیے ہیں مگر ایپل نے ایسا کوئی آئی فون تیار نہیں کیا۔ اب ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب تک متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ایپل […]

واٹس ایپ میں ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ‎

اسلام آباد(پی این آئی)جب سے واٹس ایپ میں میٹا اے آئی کو متعارف کرایا گیا، میسجنگ پلیٹ فارم میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچرز پر کافی توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔ اب واٹس ایپ میں ایک اور اے آئی فیچر متعارف کرایا […]

پالتو جانوروں کیلئے بھی اسمارٹ فون متعارف کروا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کمپنی کی جانب سے پالتو جانوروں کے لیے اسمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا جس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ غیر ملکی رپورٹ کے مطابق موبائل ورلڈ کانگریس کے سالانہ ایونٹ میں دنیا بھر میں کمپنیاں بہت […]

خبردار!!! پاکستان سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی جانب سے ایڈوائزری جاری

  ہیکرز میل ویئر وائرس کی مدد سے کرپٹو کرنسی والٹ ڈیٹا چرانے کے لیے سرگرم ہوگئے، کابینہ ڈویژن کے تحت پاکستان سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہےکہ لیوما اسٹیلر نامی وائرس لاگ ان، براوزر انفارمیشن اور کرپٹوکرنسی […]

رولز روئس نے نئی تیز ترین کار متعارف کروا دی

ویب ڈیسک(پی این آئی)گاڑیوں کی مشہور کمپنی رولز روئس نے اپنی نئی تیز ترین کار ’بلیک بیج سپیکٹر‘ متعارف کروا دی ہے۔ عرب ویلز کے مطابق پیر کو رولز روئس نے اپنی نئی رولز روئس بلیک بیج سپیکٹر متعارف کروائی جو کہ کمپنی کی سب […]

کراچی سے بھی بڑا برفانی تودہ 40 سال کے سمندری سفر کے بعد خشک زمین کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کراچی سے بھی کچھ بڑا برفانی تودہ لگ بھگ 40 سال بعد سمندر میں تیرنے کے بعد خشک سرزمین کے پاس پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ عرصے سے سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز بنا […]

بڑا اقدام، نئے موبائل فونز خریدنے والوں کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاری

  کراچی میں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے چین اور ہانگ کانگ سے درآمد ہونے والی موبائل فون کی اسکرینز کی نئی کسٹمز ویلیو مقرر کر دی ہے۔ جس کے بعد امکان ہے کہ پرانے موبائل فونز کی مرمت کا خرچہ بڑھ جائے گا۔ […]

واٹس ایپ میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ کر دیا گیا ‎

اسلام آباد (پی این آئی)واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جار ہا ہے جو کالنگ کے تجربے کو بہتر بنائے گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ فیچر بیٹا (beta) ورژن میں کچھ افراد کو دستیاب ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ واٹس ایپ […]

close