نوجوانوں پر سائبر حملوں کا خدشہ، ایف آئی اے نے والدین کو کیا مشورہ دے دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)نوجوانوں پر سائبر حملوں کا خدشہ، ایف آئی اےنے والدین کو کیا مشورہ دے دیا؟۔لاک ڈاؤن کی وجہ سے سوشل میڈیا، آن لائن گیمز اور نیٹ فلکس کے استعمال میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، خصوصاً نوجوان اور بچوں میں […]

کورونا کتنا سخت جان ہے، سورج کی تپش کورونا کے ساتھ کیا سلوک کرے گی، امریکی سائنسدانوں کی دریافت

واشنگٹن(پی این آئی)کورونا کتنا سخت جان ہے، سورج کی تپش کورونا کے ساتھ کیا سلوک کرے گی، امریکی سائنسدانوں کی دریافت ،امریکی ماہرین نے کہا ہے سورج کی تپش کورونا وائرس کو جلد تباہ کرسکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق امریکہ کی […]

گھر بیٹھے بچوں کی تعلیم، نیٹ فلیکس نیا پراجیکٹ لے آیا، آپ بھی دیکھیں، فائدے کی بات ہے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام تر تعلیمی ادارے بھی بند ہیں جس کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔تعلیمی اداروں کی جانب سے اب طلبہ کے لیے […]

اینٹی کورونا وائرس گاڑی تیار ہو گئی، کس ملک نے بنائی، جانیئے

ہانکانگ(پی این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دنیا بھر کی ٹیکنالوجی کمپنیاں سر گرم ہیں اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکنےکے لیے نت نئی ایجادات کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔اب حال ہی میں چین کی گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی چینگ […]

اتنا سستا، اب تو ہر کوئی ایپل کا آئی فون لے سکتا ہے، نیا ماڈل لانچ ہو گیا، دھوم مچنے لگی

اسلام آباد(پی این آئی)مہنگے ترین سمارٹ فونز پیش کرنے کی شہرت رکھنے والے امریکی ٹیکنالوجی ادارے ایپل نے آئی فونز سیریز کا نیا مگر سستا فون پیش کرتے ہوئے آئی فون ایس ای (سیکنڈ جنریشن) کے اجرا کا اعلان کیا تو انٹرنیٹ صارفین باالخصوص سوشل میڈیا […]

خواب بھی محتاط ہو کر دیکھیں،نیند کے دوران آپ کے خواب کوئی ہیک کر سکتا ہے، ڈیوائس تیار کرنے کا دعوی کر دیا گیا

سنگاپور(پی این آئی)ایم آئی ٹی ڈریم لیب کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہےکہ وہ ایک ایسی ڈیوائس تیار کررہے ہیں جس سے خوابوں کا تجزیہ کیا جاسکے گا۔خوابوں کو جاننے کے لیے لیب میں ’ڈورمیو‘ نامی ڈیوائس پر کام کیا جارہا ہے جو گلوز جیسی […]

گاڑیوں کے پرزے استعمال کر کے آکسیجن حاصل کر لی، مسلمان خواتین نے تو کمال ہی کر دیا

کابل (پی این آئی ) افغانی خواتین نےگاڑیوں کے پرزوں سے آکسیجن فراہم کرنے کے آلات تیار کر لئے ہیں۔اردو العریبہ کے مطابق افغانستان جیسا غریب ملک بھی کورونا وائرس کے خلاف حفاظتی انتظامات کرنے میں سرگرم ہے۔ جبکہ مزید ہسپتالوں کے قیام کو بھی […]

5 سیکنڈ میں کورونا ٹیسٹ، ایرانی سائنسدانوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

تہران(پی این آئی)ایران کے سرکاری میڈیا کےمطابق افتتاحی تقریب پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں کی گئی۔ایران نے 5 سیکنڈ میں 100 میٹر کے دائرے میں موجود کورونا وائرس کا پتا چلانے والی ٹیکنالوجی متعارف کرا دی ۔ایرانی فوج کی تیار […]

قطر میں لاک ڈاؤن مزید سخت، عوام کوکورونا سےبچانےکی ذمہ داری سیکیورٹی روبوٹ کو سونپ دی گئی

قطر(پی این آئی)قطر میں کورونا سے متعلق لاک ڈاؤن پر سختی سےعمل جاری ہے، لوگوں کو گھروں تک محدود رکھنےکے لیے سیکیورٹی روبوٹس بھی سڑکوں پر آگئے۔ یہ روبوٹس اب سڑکوں پر حکومتی پابندیوں کی خلاف ورزی پر سزاؤں کی تفصیلات بھی بتارہے ہیں۔ روبوٹ […]

موبائل صارفین کا ڈیٹا غیر قانونی طور پر فروخت سائیبر سیکیورٹی کمپنی کا دعویٰ

پاکستان میں ایک سائیبر سیکورٹی کمپنی نے دعویٰ کیا ہےکہ 11کروڑ 50 لاکھ صارفین کا موبائل نمبرز اور ذاتی معلومات کی تفصیلات کا ڈیٹا غیرقانونی طور پر چرا کرایک ڈارک ویب کو 20 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت کردیا گیاہے۔ اس حوالے سے پاکستان […]

سمارٹ فون کورونا وائرس کے خطرے سے بروقت آگاہ کرے گا، گوگل اور ایپل نے منصوبے پر کام شروع کر دیا

کیلیفورنیا (پی این آئی) دنیا کی سب سے بڑی سافٹ وئیرکمپنیوںگوگل اور ایپل نے ہر شخص کے ہاتھ میں موجود سمارٹ فون کے ذریعے کورونا وائرس کی ’کنٹیکٹ ٹریسنگ‘ کے ٹول سے متعلق مشترک منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کامیابی کی […]

close