زمبابوے کی جانب سے پاکستان کو شکست دینے میں اہم کردار ادا کرنیوالے سکندر رضا پاکستان کی کس فورس میں شامل ہونا چاہتے تھے لیکن ٹیسٹ فیل ہوا؟ دلچسپ تفصیلات آ گئیں

نئی دہلی(پی این آئی) ٹی 20ورلڈ کپ میں گزشتہ روز پاکستان کو زمبابوے کے ہاتھوں بھی شکست سے دوچار ہونا پڑا۔ پاکستان کی اس شکست میں زمبابوے کے کھلاڑی سکندر رضا کا اہم کردار تھا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق سکندر رضا ایک بار پی اے […]

ایک اور بڑا اپ سیٹ، زمبابوے نے پاکستان کو شکست دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ ٹو کے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رنز سے شکست دے دی۔131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 129 رنز بناسکی۔ہدف کے […]

شعیب ملک کا بابراعظم کو کپتانی چھوڑنے کا مشورہ، وجہ بھی بتادی

کراچی(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کے بعد سابق کپتان شعیب ملک نے بابر کی کپتانی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔شعیب ملک کا کہنا تھا کہ اگر کپتان غلط فیصلہ لے رہا ہے تو سینئر کھلاڑی کو بتانا چاہیے کہ […]

بابراعظم کی حکمت عملی بہترین تھی، احمد شہزاد قومی ٹیم کے کپتان کی حمایت میں بول پڑے

لاہور(پی این آئی)حریف ٹیم بھارت کے خلاف میچ میں بھی قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا بلا نہ چل سکا، بابر جہاں ارشدیپ کی پہلی ہی گیند پر پویلین لوٹے وہیں کپتان نے بھارت کی اننگز میں اسپنر محمد نواز کو آخری اوور دینے […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان کو سیمی فائنل کھیلنے کیلئے کتنے میچز جیتنا ہوں  گے؟ وسیم اکرم نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق کپتان وسیم اکرم نے قومی ٹیم کے لیے آئندہ تمام میچز جیتنا لازمی قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی کے اسپورٹس شو میں وسیم اکرم سے سوال کیا گیا کہ پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے کتنے چانسز ہیں؟ اس پر […]

سنسنی خیز پاک بھارت کرکٹ میچ کے دوران ہارٹ اٹیک سے ہلاکت ہونے کا انکشاف

نئی دلی (پی این آئی) پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز میچ کو دیکھتے ہوئے ایک بھارتی شخص ہارٹ اٹیک سے مر گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ریاست آسام کے ایک سنیما ہال […]

ویرات کوہلی نے بابراعظم کا کونسا منصوبہ پہلے ہی بھانپ لیا تھا جس کی وجہ سے میچ جیتا؟ خود ہی بتا دیا

سڈنی (پی این آئی )ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف جیت میں کلیدی کردار ادا کرنے والے بھارت کے ویرات کوہلی نے بتایا کہ انہوں نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کے منصوبے کو بھانپ لیا تھا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے […]

پاک بھارت ٹی ٹونٹی میچ میں شائقین نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

میلبرن (پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 کے میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ملیبرن میں مدمقابل تھیں۔پاک بھارت ٹاکرا میلبرن اسٹیڈیم میں ہوا اور بھارتی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ تاریخی میچ کو […]

بھارت سے شکست پر پروفیسر محمد حفیظ بھی کپتان بابراعظم پر برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے بھارت کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی پر سوالات اٹھادیے۔ محمد حفیظ نے سرکاری ٹی […]

بریکنگ نیوز، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، بھارت نے پاکستان سے اپنا بدلہ لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ بی کے دوسرے میچ میں بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022میں بھارت نے پاکستان سے اپنا بدلہ لے لیا ہے ۔ پاکستان […]

بھارتی بلے بازوں کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی پہلے 6 اوور میں 4 کھلاڑی آئوٹ ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی بلے بازوں کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی ،6اوور میں 4 کھلاڑی آئوٹ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ بی کے دوسرے میچ میں پاکستانی بائولر ز نے بھارت کے چار کھلاڑیوں کو31رنز پر آئوٹ کر دیا […]

close