پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ میچ کے دوران وائرل ہونیوالی یہ لڑکی کون نکلی؟ راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی

کنبرا(پی این آئی) ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل میں نظر آنے والی ایک پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکی سوشل میڈیا پر چھا گئی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق میچ کے دوران کیمرا مین کی طرف سے بار بار اس لڑکی […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میچ جیتنے والی ٹیم کو کتنے کروڑ روپے ملیں گے؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی ) پاکستان نے بدھ کو ایس سی جی میں پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر 13 سال میں اپنے پہلے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کا مقصد اپنی […]

انگلینڈ سے شکست کے بعد بھارتی کپتان کی رونے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست کے بعدروہت شرما کی نم آنکھوں والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر روہت شرما کی ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس […]

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں ٹی ٹونٹی میں 28مرتبہ مد مقابل آئیں ، گرین شرٹس نے کتنے ٹی ٹونٹی میچز جیتے ،انگلینڈ نے قومی ٹیم کو کتنےمیچز ہرائے

لاہور ( پی این آئی) اتوار کو میلبرن میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022ء کی ٹرافی کیلئے آخری جنگ ہوگی، اس سے قبل اسی فارمیٹ میں دونوں ٹیموں کا 28 مرتبہ آمنا سامنا ہوا ۔پاکستان کا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں انگلینڈ […]

میتھیو ہیڈن نےپاک انگلینڈ فائنل سے متعلق بڑی پیش گوئی کر دی

میلبرن ( پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ میلبرن فائنل میں پاکستان کی بہترین فاسٹ بولنگ اور انگلینڈ کی بیٹنگ کا مقابلہ ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل […]

یہ موقع پھر نہیں آنا،1992ء میں کپتان عمران خان نے جو اسپیچ کی تھی وہ ہی میں نے تقریر دہرائی، رمیز راجہ

میلبرن ( پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ٹیم نے محنت بہت کی ہے، اس ٹیم سے فینز کو بہت امیدیں ہیں، بھارت سے فائنل ہوتا تو بڑا فائنل ہوتا، ہمیں نیدر لینڈز کا شکریہ ادا […]

میلبورن میں بارش شروع ہو گئی، اب کیا ہو گا؟

میلبورن (پی این آئی) آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے قبل ہی بارش شروع ہوگئی، ٹیم حکام کا کہنا ہے کہ گرین شرٹس اپنا آج کا ٹریننگ سیشن انڈور کریں گی۔ اتوار کو میلبورن میں پاکستان اور انگلینڈ کے […]

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد روہت شرما کی چھٹی، اگلا بھارتی کپتان کو ن ہو سکتا ہے؟ نام بتا دیا گیا

نئی دلی (پی این آئی) گزشتہ برس ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکی جس کے بعد کپتان ویرات کوہلی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ ان کی جگہ روہت شرما کو اس امید […]

بارش کی وجہ سے پاکستان بمقابلہ انگلینڈ فائنل میچ نہ ہو سکا تو کیا ہو گا؟ آئی سی سی کا اہم بیان آگیا

کنبرا(پی این آئی) ٹی 20ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ آسٹریلوی محکمہ موسمیات کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ اتوار کے روز فائنل کے موقع پر آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں بارش ہونے کا 95فیصد امکان ہے۔ محکمے کی […]

فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان، انگلینڈ نے بھارتیوں کو بدترین شکست دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے بدترین شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر اور ایلکس ہیلز نے 8 اوورز کے اختتام پر 84 رنز اسکور […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ فائنل میچ کی دوڑ، بھارت نے انگلینڈ کو مشکل ٹارگٹ دیدیا

ایڈیلیڈ(پی این آئی)ٹی 20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف بھارت کی بیٹنگ جاری ہے۔ بھارت نے مقررہ اوورز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 168 رنز بنا لیے۔ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر […]

close