ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت کا بڑا نقصان دونوں اوپنرز پویلین لوٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ بی کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بھارت دو کھلاڑیوں کو 10رنز پر آئوٹ کر دیا ہے ۔ کے ایل راہول 4 رنز بنا کر نسیم شاہ کا شکار ہو گئے، جبکہ روہت شرما حارث رئوف […]

پاکستان میچ جیتا تو پورا ہفتہ شوہر کی پسند کا کھانا بناؤں گی بھارتی لڑکی کا اعلان

گوجرانوالہ (پی این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہونے والے میچ کے حوالے سے بھارتی لڑکی سے محبت کی شادی کرنے والے سلمان کی اہلیہ ٹینا نے کہا ہے کہپاکستان میچ جیتا تو پورا ہفتہ شوہر کی پسند کا کھانا […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستانی ٹیم کا بڑا نقصان بابر کے بعدمحمد رضوان بھی آؤٹ ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم دوسرے اوور میں ارشدیپ سنگھ کی پہلی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے اور گولڈن ڈک پر پویلین لوٹ گئے۔جبکہ حمد رضوان نے ارشدیب کے دوسرے اوور کی آخری بال پر کیچ دے کر آئوٹ […]

بس اتنی سی خواہش ہے تیرے نام سے جانا جاؤں محمد نام والی شرٹ کیساتھ رضوان کا پیغام

اسلام آباد(پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نےنئی شرٹ کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رضوان نے ’محمد ‘ نام کے ساتھ تیار کی گئی شرٹ کے ساتھ […]

پاک بھارت میچ سے قبل آئی سی سی نے بابر اعظم کو نیا خطاب دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو نئے خطاب سے نوازا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج وہ دن آگیا جس کا پاک بھارت شائقین سمیت پوری دنیا کو انتظار […]

پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا، بھارتی ٹیم کے نام سامنے آ گئے

میلبورن (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا معرکہ ہو گا۔ بھارتی میڈیا کے کرکٹ ماہرین کے مطابق پاکستان کے خلاف آج کھیلے جانے والے میچ میں کے ایل راہول، روہت شرما، ویرات کوہلی، سوریاکمار یادیو اور […]

پاک بھارت ٹی ٹونٹی ٹاکرا، آج کون جیتے گا؟ پاکستان، بھارت، یا موسم؟

میلبورن (پی این آئی) آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں کھیلے جانے والے ٹی20 کے عالمی مقابلے میں سب سے زیادہ انتظار کیے جانے والا میچ آج کھیلا جا رہا ہے جہاں کرکٹ کی دنیا کے دو روایتی حریف ٹیمیں پاکستان اور بھارت اج مد مقابل […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا آج میلبورن میں ہو گا

میلبورن (پی این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے فائنل سے پہلے سب سے بڑا ٹاکرا آج میلبرن میں ہو گا جہاں پاک بھارت روایتی حریفوں کا جوش و جذبہ عروج پر ہوگا، چھکوں چوکوں کی برسات ہو گی، ساتھ ہی بولرز کے اہم ہتھیار […]

close