کولمبو (پی این آئی) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے دورہ سری لنکا میں شائقین کی کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیز اور آٹوگراف لینے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم آئندہ ہفتے میزبان سائیڈ سے گال میں پہلا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کراچی میں شیڈول پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز شائقین کے بغیر کرانے کا فیصلہ تو کر لیا ہے لیکن اس کیساتھ ہی کھلاڑیوں پر بھی تماشائیوں کیساتھ ہاتھ ملانے اور […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرونا وائرس کے باعث نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شیڈول پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تمام بقیہ میچز شائقین کرکٹ کے بغیر کروانے کا فیصلہ کیا تو شائقین کرکٹ میں افسردگی پھیل گئی۔پی […]
نئی دہلی(پی این آئی) کرونا وائرس کا خوف اب کھیل کے میدان ویران کرنے پر تل گیا۔ بھارتی حکومت نے احکامات جاری کئے ہیں کہ انڈیا میں آئندہ ہونے والے بین الاقوامی میچز خالی سٹیڈیم میں کروائے جائیں۔یہ احکامات حکومت کی جانب سے کروناوائرس سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی باکسر محمد وسیم ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی باکسر محمد وسیم کوئٹہ سے اسلام آبادآ رہے تھے ،محمد وسیم 28 مارچ کو ہونے والی فائٹ کی ٹریننگ کیلئے آرہے تھے کہ ٹریفک حادثہ پیش آگیا،محمد […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دیدیا گیا ہے جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر دلچسپ صورتحال پیدا ہو […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم بین ڈنک کی طوفانی اننگز کے سحر سے ابھی تک نہیں نکل سکے تاہم وہ اس بات سے بھی انکار کرتے ہیں کہ لاہور قلندرز ’ون مین ٹیم‘ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کے سابق کرکٹر تنویر احمد نے لاہور قلندرز کے بین ڈنک کی پاور ہٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک ٹرک ڈرائیور لگ رہے تھے اور ان کا سر بھی چمک رہا تھا۔تفصیلات کے مطابق تنویر احمد […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز نے ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والے آل راؤنڈر عامر یامین کی جگہ وقاص مقصود کو سکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز نے انجری […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کھلاڑی اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے لاہور قلندرز کے ہاتھوں پشاور زلمی کی شکست کا ذمہ دار کامران اکمل کو قرار دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 24 ویں […]
کراچی(پی این آئی) کمشنر کراچی نے ایچ بی ایل پی ایس کیلئے نیشنل سٹیڈیم آنے والوں کو ہدایات جاری کردیں۔تفصیلات کےمطابق کمشنرکراچی اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین سے اپیل کی ہے کہ کرونا وائرس کے خطرات سے نمٹنے کیلئے تعاون کریں، اس سلسلے میں […]