سبحان اللہ، لاک ڈائون کے دوران اسلام کا مطالعہ کرنےکے بعد مشہور ریسلر نے اسلام قبول کر لیا

جرمنی (پی این آئی) مشہور جرمن باکسر ول ہیلیم اوٹ نے اسلام قبول کر لیا۔تفصیلات کے مطابق مشہور جرمن باکسر ول ہیلیم اوٹ نے لاک ڈاؤن کے دوران اسلام قبول کرنے کا اعلان کردیا۔مارشل آرٹس میں یورپین چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والے جرمن باکسر […]

پاکستانی کرکٹر حسن علی نے اپنی غلطی کی معافی مانگ لی

گوجرانوالہ(پی این آئی)پاکستانی کرکٹر حسن علی نے پتنگ اڑانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر معافی مانگ لی۔گوجرانوالہ پولیس نے حسن علی کے پتنگ اڑانے کا نوٹس لیا تھا، جس پر انہوں نے پولیس سے معافی مانگی ہے۔حسن علی نے ایک بیان میں کہا کہ وائرل […]

شاہد آفریدی اور سابق بھارتی اوپنر گوتم گھمبیرکےدرمیان تلخ کلامی

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور سابق بھارتی اوپنر گوتم گھمبیرکے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی۔دونوں سابق کھلاڑیوں کے درمیان ماضی میں بھی میچز کے دوارن لڑائی جھگڑے کے واقعات دیکھنے میں آچکے ہیں اور اب سپر […]

میرا جسم اب تھک چکا ہے، محمد عامر نے مداحوں کو مایوس کر دیا، واپسی سے صاف انکار

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر محمد عامر نے انکشاف کیا ہے کہ میرا جسم اب مجھے ٹیسٹ کرکٹ جاری رکھنے کی اجازت نہیں دیتا۔تفصیلات کے مطابق 28 سالہ محمد عامر نے کہا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں […]

ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ منعقد ہو گا یا نہیں؟شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر آگئی

ایڈیلیڈ (پی این آئی) رواں سال آسٹریلیا میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ پر غیریقینی کے بادل گہرے ہونے لگے ہیں جبکہ منتظمین نے پلان بی سے متعلق بھی ہونٹ سختی سے بند کر لئے ہیں اور مستقبل میں اس حوالے سے کسی بھی لائحہ […]

تماشائی نہ ہوں تو میچ کا کیا مزہ؟ عاقب جاوید نے تجویز کی مخالفت کر دی

لاہور:(پی این آئی)‏سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے بند اسٹیڈیمز میں بغیر تماشائیوں کے کرکٹ میچز کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت کھیل کے بارے میں نہیں سوچنا چاہیے۔‏عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ہیں […]

رومان رئیس نے لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کیلئے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آءی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے فنڈز اکھٹا کرنے کی غرض سے اپنا کرکٹ کا سامان نیلام کرنے کا اعلان کردیا۔خیال رہے کہ بائیں ہاتھ سے […]

کورونا کے باعث چیمپئنز لیگ اور یورپا لیگ معطل

ابو ظہبی(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ چین، اٹلی، ایران، اسپین اور امریکہ کورونا سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک ہیں۔ دنیا بھر میں تمام کھیلوں کی سرگرمیاں خاص طور پر پروفیشنل فٹبال لیگ بھی […]

عمران خان نے سازش کے تحت کس کی چھٹی کروا ئی؟ قریبی ساتھی نے سنگین الزام عائد کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی باسط علی نے انکشاف کیا ہے کہ 92 ءکے ورلڈکپ وننگ کپتان اور موجودہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے جاوید میانداد کو ٹیم سے نکالنے کیلئے سازش رچائی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی خبر رساں ادارے سے […]

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی کووڈ-19 سے متعلق پاکستانیوں سے خاص اپیل

ویلینگٹن(پی این آئی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے تمام پاکستانیوں سے وزیراعظم عمران خان کے کووڈ-19 ریلیف فنڈ میں اپنا اپنا حصہ شامل کرنے کی اپیل کی ہے۔ڈیرن سیمی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے خصوصی ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’میرا یہ خاص پیغام […]

close