ہمبنٹوٹا(آئی این پی)لنکن پریمیئر لیگ کے میچ میں شاہد آفریدی نے افغانی بولر نوین الحق کو کھری کھری سنادیں۔لنکن پریمیئر لیگ کے میچ میں گال گلیڈی ایٹرز کو شکست ہوئی، آخری اوور نوین الحق نے کروایا، کریز پر موجود محمد عامر اسٹروک کھیلنے میں ناکام […]
لاہور(آئی ا ین پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹووسیم خان نے کہا ہے کہ جب تک میں اور چیئرمین احسان مانی عہدوں پرہیں، بابر اعظم ہی کپتان رہیں گے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ ہمارے بہترین بیٹسمین اورذہنی طور پر […]
آکلینڈ(آئی این پی) نیوزی لینڈ میں موجود پاکستانی اسکواڈ کے 46 ممبران کے کرونا وائرس ٹیسٹ منفی آ گئے۔نیوزی لینڈ ہیلتھ منسٹری کے مطابق پاکستانی اسکواڈ کے تیسرے کرونا ٹیسٹ پیر کو کیے گئے تھے، جس کے نتائج آ گئے ہیں اور سارے ٹیسٹ منفی […]
کولمبو (پی این آئی) لنکا پریمیر لیگ (ایل پی ایل) میں کینڈی ٹسکرز کے افغان فاسٹ باؤلر نوین الحق اور گال گلیڈی ایٹرز کے محمد عامر کے درمیان تلخ کلامی اور پھر شاہد خان آفریدی کی مداخلت کی ویڈیو بھی منظرعام پر آ گئی ہے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹووسیم خان نے کہا ہے کہ جب تک وہ اور احسان مانی اپنی سیٹ پر موجود ہیں بابر اعظم ہی کپتان رہیں گے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ ای ایس پی کرک انفو کے مطابق پی سی بی کے […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کی عارضی تاریخوں کا انکشاف کیا ہے۔ ایک یوٹیوب چینل ’کرکٹ باز وحید خان کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے […]
لاہور (پی این آئی ) نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی کے نو منتخب چیئرمین گریگ بارکلے نے تسلسل کے ساتھ پاکستان اور بھارت کے باہمی مقابلوں کی حمایت کردی، ان کا کہنا تھا کہ عالمی ایونٹس کا سلسلہ اور معیار برقرار […]
دبئی (پی این آئی) ون ڈے میچز میں مسلسل شکستوں کے سبب آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں بھارت کی ٹیم زمبابوے اور آئرلینڈ کی ٹیموں سے بھی پیچھے رہ گئی، جبکہ پاکستان اس وقت تیسرے نمبر پر ہے۔واضح رہے کہ انٹرنیشنل […]
لاہور (پی این آئی ) 18 سال کے طویل عرصے کے بعد نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے 2021ء میں دورہ پاکستان پر غور شروع کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام کے تحت پاکستان کو آئندہ برس ستمبر اور […]
کراچی(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل پر جوتے پھینکنے پر عوام سے خفا دکھائی دے رہے ہیں۔وسیم اکرم کا اپنے ویڈیو پیغام میں سمندر کنارے بکھرے جوتے دیکھ کر عوام پر اظہار برہمی کیا۔وسیم اکرم نے شکوہ کیا کہ سمندر […]
راولپنڈی(آئی این پی)کرکٹ میچ ریفری ثمن ذوالفقار نے نیشنل ویمن ٹی ٹونٹی چیمپئین شپ میں فرائض انجام دینا شروع کر دیے ہیں، اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ خوشی ہے کہ پہلی خاتون میچ ریفری کے طور پر کام کر رہی ہوں۔ثمن ذوالفقار […]