نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا برطانیہ کے انگلش کلب سٹیڈیم میں کرسیوں پر دنیا کے متنازعہ ترین شخص کی تصویر کیسے چسپاں ہو گئی؟ انکوائری شروع

لیڈز(پی این آئی)انگلش لیڈز کی ٹیم کو حال ہی میں اس وقت حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب فٹ بال سٹیڈیم میں تماشائیوں کرسیوں پر چسپاں کی گئی تصاویر میں القاعدہ کے بانی سربراہ اسامہ بن لادن کی تصویرسامنے آئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ الانڈ […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ہو گا یا نہیں؟آئی سی سی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

دبئی (پی این آئی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ کرنے میں ناکام، جمعرات کے روز ہوئے اجلاس میں بھی کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکا، اگلے اجلاس میں حتمی فیصلہ کر لیے جانے کا امکان۔ تفصیلات […]

پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کے میزبان شہروں کی فہرست میں پشاور کے اضافے کا بھی فیصلہ، پی سی بی نے پلاننگ کر لی

پشاور (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کے میزبان شہروں کی فہرست میں پشاور کے اضافے کا بھی فیصلہ، پی سی بی نے پلاننگ کر لی،پاکستان کرکٹ بور ڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میزبان شہروں کی […]

دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ کل ہوگا، کورونا ٹیسٹ لاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور میں ہوں گے

کراچی (پی این آئی)دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ کل ہوگا، کورونا ٹیسٹ لاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور میں ہوں گے،دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹرز کا پہلے مرحلے میں کورونا ٹیسٹ کل ہوگا، کورونا ٹیسٹ لاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور میں […]

سال 2020 میں کرکٹ کی عالمی جنگ 2020 ایونٹ ہو گا یا نہیں؟ احسان مانی نے خبر دے دی

کراچی(پی این آئی)سال 2020 میں کرکٹ کی عالمی جنگ 2020 ایونٹ ہو گا یا نہیں؟ ، چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ 16ٹیموں کی بائیو سیکیورٹی آسان نہیں ہوگی جب کہ رواں سال کوئی آئی سی سی ایونٹ ہوتا نظر نہیں […]

آسٹریلوی شہر میلبورن کی گلیوں کے نام کرکٹر کے ناموں پر رکھ دیئے گئے، عمران خان، وسیم، انضمام، میانداد اور شعیب شامل

میلبورن(پی این آئی):آسٹریلوی شہر میلبورن کی گلیوں کے نام کرکٹر کے ناموں پر رکھ دیئے گئے، عمران خان، وسیم، انضمام، میانداد اور شعیب شامل، میلبورن میں گلیوں کے نام پاکستانی کرکٹرز کے نام پر رکھ دیے گئے۔میلبورن میں ایک نئی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کئی گلیوں […]

جمعرات سے میری طبیعت ناساز ہے، کورونا ٹیسٹ پازیٹو آئے ہیں، شاہد آفریدی بھی کورونا میں مبتلا

کراچی(پی این آئی)جمعرات سے میری طبیعت ناساز ہے، کورونا ٹیسٹ پازیٹو آئے ہیں، شاہد آفریدی بھی کورونا میں مبتلا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے مداحوں کو اپنے کورونا ٹیسٹ کے […]

کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ، سرفراز کی واپسی، 29 کھلاڑیوں کا ناموں کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ، سرفراز کی واپسی، 29 کھلاڑیوں کا ناموں کا اعلان کر دیا گیا، دورۂ انگلینڈ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، اسکواڈ میں سینٹرل کنٹریکٹ اور ایمرجنگ کیٹگری کے20 کرکٹرز شامل […]

ویرات کوہلی سے موازنہ، کون زیادہ بہتر بلے باز ہے؟ بابراعظم خود ہی بول پڑے

لاہور (پی این آئی) پاکستان ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز بابراعظم نے کہا ہے کہ میں ویرات کوہلی سے بہت پیچھے ہوں، وہ بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں بابراعظم […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد ہو گا یا نہیں؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر آگئی

دبئی(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اعلان کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پر حتمی فیصلے سے قبل مزید ایک ماہ انتظار کیا جائے گا جس دوران حالات اور مختلف پہلو زیر غور لائے جائیں گے جب کہ رازداری کے معاملات میں […]

کرکٹ کے ایشیا کپ کی میزبانی، پاکستان سری لنکا کے حق میں دستبردار، 2022 میں پاکستان میزبان ہو گا

لاہور(پی این آئی) پاکستان نے ایشیا کپ کی میزبانی سری لنکن جھولی میں ڈال دی،ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں رواں سال کا ایونٹ کولمبو میں کرانے کی تجویز سامنے آگئی، پی سی بی 2022میں میزبان ہوگا۔ایشیا کپ کی میزبانی رواں سال ستمبر میں پاکستان […]

close