لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لائیو سٹریمنگ حقوق جوئے کی کمپنی کو دینے کی اعلیٰ سطح پر غیر جانبدانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلطی کے مرتکب […]
(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایوارڈ یافتہ پاکستانی امپائؕر علیم ڈار نے کورونا وائرس کی وجہ سے بے روزگار افراد کو مفت کھانا کھلانے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں آئی سی سی ایلیٹ امپائر […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو شرجیل خان کی قومی ٹیم میں مخالفت کے بعد کڑی تنقید کا سامنا ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان کے بعد […]
کولمبو (پی این آئی) سری لنکن کرکٹرز نے عالمی وباءکورونا وائرس کیخلاف جنگ میں پاکستانی کرکٹرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے اور کورونا وائرس فنڈ میں 25 ملین جمع کروانے کا اعلان کیا ہے۔سری لنکن میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ رقم کورونا وائرس کے […]
لاہور (پی این آئی) آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق سپنر بریڈ ہوگ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے حیدر علی کو بابراعظم اور ویرات کوہلی کیساتھ موازنہ کئے جانے پر خبردار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حیدر […]
راولپنڈی (پی این آئی)سٹار فاسٹ باؤلر سہیل تنویر بھی لاک ڈاون سے متاثر دیہاڑی دار افراد کی مدد کے لئے میدان میں آگئے،راولپنڈی میں بغیر تشہیر کے ضرورت مند افراد میں راشن بیگز تقسیم کئے اور شہریوں سے بھی اپنے متاثرہ ہم وطنوں کی مدد […]
برن (پی این آئی) ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے کورونا وائس کیخلاف جنگ کیلئے سوئٹزرلینڈ حکومت کو ایک 10 لاکھ ڈالرز سے زائد کی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب سوئس حکومت عالمی وباءکیخلاف لڑنے میں […]
ڈھاکہ (پی این آئی) کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے باعث لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں اور ہزاروں ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ کئی ممالک میں لاک ڈاؤن لگایا جا چکا ہے تاکہ اس موذی وباءکو مزید […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) بھی کورونا وائرس کی وباءکیخلاف جنگ کیلئے میدان میں آ گیا ہے اور متاثرین کیلئے مالی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان […]
لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس نے اولمپکس مقابلوں کو بھی جکڑ لیا ہے جنہیں آئندہ سال تک ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئی او سی ترجمان کا کہنا ہے کہ مقابلوں کو اگلے سال 2021ءکے سمرسیزن میں منعقد کرایا جا سکتا […]
(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔ ایسے میں شہریوں میں آگاہی اور احتیاطی تدابیر پھیلانے میں پاکستان کی شوبز انڈسٹری اور کھلاڑی اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔قومی کرکٹر احمد شہزاد کا کورونا وائرس سے […]