کراچی (پی این آئی)شاہد خان آفریدی کی میدان میں واپسی، مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نےنیپال میں ہونے والی ٹی 20لیگ کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نیپال میں رواں سال ستمبر میں منعقد ہونے […]