شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کا شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا، ویرات کوہلی بھی پیچھے رہ گئے

راولپنڈی (پی این آئی ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں 10000 رنز سکور کرنے والے پہلے ایشیائی اور دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے۔ 38 سالہ شعیب ملک نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں خیبر پختونخوا کی جانب […]

شاہد خان آفریدی نے وزیراعظم عمران خان کے فیصلے کی مخالفت کر دی

کراچی(پی این آئی) شاہد آفریدی نے عمران خان کے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کو بند کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی۔ اپنے حالیہ بیان میں سابق کپتان نے کہا کہ کھلاڑیوں کو بیروزگار ہرگز نہیں ہونا چاہیئے۔ ملکی کرکٹ میں وکٹوں کے معیار میں بہتری کے خواہاں […]

معروف بیٹسمین شعیب ملک کا بڑا اعزاز، ٹی ٹونٹی میں دس ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے

لاہور(پی این آئی)معروف بیٹسمین شعیب ملک کا بڑا اعزاز، ٹی ٹونٹی میں دس ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے،پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کر لیے۔ پاکستان کے پہلے اور دنیا کے […]

چھکوں پر چھکے ، پاکستانی بلے باز نے تیز ترین سینچری کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

راولپنڈی (پی این آئی) چھکوں پر چھکے پاکستان کو نیا شاہد آفریدی مل گیا، خوشدل شاہ نے پاکستان کی تاریخ کی تیز ترین سینچری بنا ڈالی، جنوبی پنجاب کی نمائندگی کرنے والے آل راونڈر نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے میچ میں سندھ کے خلاف […]

2 دن کوما میں رہنے کے بعد 29 سالہ معروف افغان کرکٹرکا’کار حادثے ‘میں انتقال ہو گیا

لاہور(پی این آئی )افغانستان کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی نجیب تراکئی خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں زخمی ہوگئے۔قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی 29 سالہ نجیب تراکئی خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کوما میں چلے گئے۔ افغان […]

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے 2020ء میں کونسا اعزاز اپنے نام کر لیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے 2020ء میں کونسا اعزاز اپنے نام کر لیا؟پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی 2020ء میں سب سے زیادہ ٹی 20 وکٹیں لینے والے بولر بن گئے ہیں۔نیشنل ٹی 20 کپ کے میچ میں سندھ کے […]

پی ایس ایل 1 اور2 میں کتنے ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف؟ چیئرمین پی سی بی کو ایک ایک پائی کا حساب دینا ہوگا، احسان مانی کے جواب پر پبلک اکائونٹس کمیٹی سخت برہم

اسلام آباد (این این آئی) پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی میں پی ایس ایل ون اور ٹو میں 2 ارب77 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین احسان مانی نے پی اے سی کو بتایا […]

2011ء کے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شکست کا ذمہ دار کون ہے ؟شاہد آفریدی نے نیاپنڈورا باکس کھول دیا

کراچی(پی این آئی)2011ء کے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شکست کا ذمہ دار کون ہے ؟شاہد آفریدی نے نیاپنڈورا باکس کھول دیا،پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ایک اور پنڈورا باکس کھول دیا۔ایک انٹرویو میں […]

کرکٹ کے مداحوں کیلئے بڑی خبر، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)کرکٹ کے مداحوں کیلئے بڑی خبر، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، نیوزی لینڈ نے پاکستان سے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر اور جنوری میں نیوزی لینڈ میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور […]

تاریخ میں پہلی بار عرب فٹ بال کلب کا اسرائیلی فٹبالر سے معاہدہ طے پا گیا، کون سے کلب کا معاہدہ ہوا؟ جانیئے اس رپورٹ میں

دبئی (این این آئی)دبئی کے النصر فٹ بال کلب نے پہلی بار ایک اسرائیلی فٹ بالر سے 2 سالہ معاہدہ کرلیا ہے۔واضح رہے کہ النصرفٹ بال کلب کسی بھی اسرائیلی فٹ بالر سے معاہدہ کرنے والا عرب دنیا کا پہلا فٹ بال کلب ہے۔غیر ملکی […]

بڑے کرکٹر پر بڑا جرمانہ، کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچ گئی

نئی دہلی (پی این آئی)بڑے کرکٹر پر بڑا جرمانہ، کرکٹ کی دنیا میں ہلچل مچ گئی، انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کنگز الیون پنجاب کیخلاف شکست کے بعد رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی پر سلو اوور ریٹ پر 12 لاکھ روپے […]

close