مائونٹ منگنوئی (آئی این پی)ڈاکٹر زنے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کا چیک اپ کلیئر قرار دیدیا۔ترجمان پی سی بی کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے اختتام کے بعدپاکستان ٹیم کے ڈاکٹر اور ڈیوٹی ڈاکٹر نے شاہین شاہ […]
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایوارڈ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو ون ڈے کا بہترین کرکٹر قرار دیا گیا ۔آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ پلیئر آف ڈیکیڈ جبکہ بھارت کے ویرات کوہلی میل کرکٹر آف ڈیکیڈ قرار […]
کراچی (این این آئی)چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کرکٹ کے میدان میں شاندار کارکردگی اور پاک بحریہ سے وابستگی کی بنیاد پرمعروف کرکٹر فخر زمان کوپاک بحریہ کے اعزازی لیفٹیننٹ کا رینک تفویض کر دیا۔ اس ضمن میں نیول […]
لاہور (پی این آئی ) قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ ’’پاکستان کی نمائندگی نہیں کرنا چاہتا‘‘۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں پیسر کے بارے میں محمد حفیظ سے سوال کیا […]
لاہور(پی این آئی) محمد حفیظ نے نیوزی لینڈ میں قرنطینہ کو قید سے تشبیہ دے دی۔ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں محمد حفیظ نے کہاکہ کورونا کے حوالے سے ایم او یو کو سائن کرنے اور عملی طور پر اس کا تجربہ کرنے میں […]
لاہور(پی این آئی) 8 جنوری سے کراچی میں شروع ہونے والے پاکستان ون ڈے کپ میں آسٹریلوی فاسٹ بائولر بھی شرکت کریں گے ۔ 24 سالہ فاسٹ بائولر ایرون سمرز نے پاکستانی میدانوں پر کھیلنے کے لیے رجوع کیا ہے ۔ ایرون سمرز کا سدرن […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کیلئے بڑی شرط رکھ دی ۔ وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر کا کہنا تھا کہ کورونا کے دنوں […]
کراچی / لاہور(پی این آئی ) بائیو سیکیور ببل کی تشکیل اور بڑھتے اخراجات پر قابو پانے کے لیے پی ایس ایل 6 کا میلہ صرف کراچی اور لاہور میں سجانے کی تجویز سامنے آگئی۔پی سی بی نے پی ایس ایل 6 کا مجوزہ شیڈول […]
لاہور(این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021ء پاکستان کے بہترین ٹیلنٹ کیلئے ایک بار پھر شوکیس ثابت ہو گی۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020ء میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی کٹیگریز کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ پاکستان کے کپتان […]
لاہور (پی این آئی) شرجیل خان لاہور قلندر ٹیم کا حصہ بن گئے، جارح مزاج بلے باز ٹی 10 لیگ میں قلندرز کی نمائندگی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے علاوہ اگلے ماہ متحدہ عرب امارات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے وکیل نے قومی کپتان پر الزام عائد کرنے والی خاتون پر مسلسل ڈیل کرنے کا الزام عائد کردیا ، نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت میں کپتان بابر اعظم کے […]