بلال اشرف گگلی چیلنج کا حصہ بن گئے

کراچی (آئی این پی) فلم و ٹی وی کے معروف اداکار اور پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ایمبیسڈر بلال اشرف بھی گگلی چیلنج کا حصہ بن گئے۔پی ایس ایل میں ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کے متعارف کردہ گگلی چیلنج نے اداکاروں […]

پاکستان میں کھلاڑیوں کا کوئی مستقبل نہیں ۔۔میں نے پاکستان میں 8سال فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی لیکن ایک موٹر سائیکل بھی نہیں خرید سکا ، عمرا ن طاہر نے بالآخر خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمران طاہر نےکہا ہے کہ پاکستان میں کھلاڑیوں کا مستقبل نہیں ہے، اگر ان کی نوکری ختم ہوجائے تو ان کے پاس روزگار کا کوئی متبادل ذریعہ نہیں ہوتا، یہی وجہ ہے کہ کئی […]

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، سنسنی خیز میچ کی تفصیل جانیئے

کراچی (آئی این پی )پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ اسلام آباد نے پہلے کھیلتے ہوئے […]

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

کراچی(این این آئی)نیشنل اسٹیدیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کو5وکٹوں سیشکست دے دی۔فاتح ٹیم نے 197رنز کا بڑا ہدف 19.1اوورز میں 5 وکٹوں کے […]

پی ایس ایل پر بین الاقوامی سٹہ کھیلنے والے 3 افراد دھر لیے گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر سٹہ کھیلنے والے 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ایس ایس پی حیدر رضا کے مطابق پی ایس ایل پر سٹہ کھیلنے والوں کے خلاف ایس آئی یو نے کارروائی کی اور مبینہ ٹائون سے 3 ملزمان […]

فاسٹ بائولر راشد خان لاہور قلندر سےکیوں دستبردار ہو گئے؟ افغانستان روانگی کی وجہ کیا ہے

لاہور (آن لائن) ملک میں جاری پی ایس ایل 6 میں شرکت کرنے والی ٹیم لاہور قلندر کے ایک فاسٹ بائولر راشد خان واپس وطن روان ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ راشد خان افغانستان میں ہوم سیریز کھیلنے کے لئے گزشتہ روز کراچی سے افغانستان […]

پاکستان سپر لیگ چھٹا سیزن، آج کون کونسی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی؟ شائقین کیلئے خبر آگئی

کراچی (پی این آئی )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) 6 میں آج صرف ایک میچ کھیلا جائے گا،جس میں لاہور قلندر اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستان وقت کے مطابق سات بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان […]

محنت کا صلہ مل گیا 66 ورلڈ ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم کیلئے کرکٹ بورڈ کا ایوارڈ

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 66 ورلڈ ریکارڈ بنانے والے پاکستانی مارشل آرٹ کے ماہر راشد نسیم کو ایوارڈ سے نواز دیا۔پی سی بی نے عالمی ریکارڈ ہولڈر نوجوان کی پذیرائی کرتے ہوئے مارشل آرٹ کھلاڑی محمد راشد نسیم کو پی ایس […]

نیشنل ٹک ٹاکرز کرکٹ لیگ ،سبزی والے ٹیم نے 8 وکٹوں سے جیت لی

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباداقبال سٹیڈیم میں کھیلی جانے والی نیشنل ٹک ٹاکرز کرکٹ لیگ مشہور ٹک ٹاک سٹارجوشی (سبزی والے)کی ٹیم نے 8 وکٹوں سے جیت لی۔لیگ میں چار ٹیموں نے شرکت کی جن کے کپتان علی بٹ، جوشی، ندیم نانی والا اور عمر […]

پی ایس ایل 6، پہلے میچ کے آغاز سے قبل علی سد پارہ کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا

کراچی(آن لائن )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے پہلے میچ سے قبل ٹیموں نے نیشنل ہیرو کوہ پیما علی سدپارہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پی ایس ایل کے چھٹے سیزن ہ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان پہلیمیچ […]

پی ایس ایل، میچوں میں شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی سخت شرائط نافذ، کیا کیا ضروری ہے؟

کراچی(این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں شائقین کو ماسک کے بغیر اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی جبکہ کھانے پینے کی اشیا لانا سختی سے ممنوع قرار دیدیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں شائقین […]

close